ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں گلاب کے پھول
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i407988-ایران_کے_صوبہ_مشرقی_آذربائیجان_میں_گلاب_کے_پھول
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر اسکو میں گلاب کے پھولوں کو چننے کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس شہر سے سالانہ دس ہزار ٹن سے زیادہ گلاب کے پھول چنے جاتے ہیں اور تقریبا ساٹھ فیصد عرق گلاب بیرونی ممالک بھجوایا جاتاہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷ Asia/Tehran
  • ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں گلاب کے پھول