-
قرہ باغ جنگ کے فریقوں کو ایران کا انتباہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵ایران کے ایک اعلی ایرانی فوجی عہدیدار نے ملک کی فضائی حدود کی ممکنہ خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
شوشا علاقے کی آزادی کی خوشیاں مناتے آذری لوگ+ ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲جمہوریہ آذربائیجان کے عوام نے آرمینیا کے قبضے سے شوشا علاقے کی آزادی کا جشن منایا۔
-
شوشا شہر کی آزادی کا دعوا، آذربائيجان میں جشن
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱آذربائیجان نے آرمینیا سے شوشا شہر کو آزاد کر لینے کا دعوا کیا ہے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳جہموریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ آرمینیا کی فوج ، گذشتہ شب سے آج صبح تک اس کے فوجی اڈوں کو بھاری حملوں سے نشانہ بناتی رہی ہے۔
-
قرہ باغ میں ممنوعہ بموں کا استعمال
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰حال ہی میں متنازعہ علاقے قرہ باغ سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ممنوعہ ہتھیار کلسٹر بموں کے استعمال کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق کمیٹی کے ترجمان آرتاک بیگلریان نے کہا ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان نے متنازعہ علاقے قرہ باغ میں جنگی ڈرونز کے ذریعے کلسٹر بم عوام پر برسائے ہیں جس کے باعث بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
ایران علاقے میں دہشتگروں کی موجودگی کو برداشت نہیں کرے گا
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اپنی سرحدوں کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کرے گا۔
-
قرہ باغ کے خود ساختہ صدر ڈرون حملے میں ہلاک، آذربائیجان کا دعوا
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰آذربائیجان کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ قرہ باغ کے صدر ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
غیروں کی مداخلت نہ ہو تو قرہ باغ تنازعے کا پُر امن خاتمہ ممکن ہے: ایران
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷آذربائیجان و آرمینیا کے مابین ایران کے خصوصی مصالحتکار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی پیش کردہ تجاویز کی روشنی میں قرہ باغ کا مسئلہ، پُرامن خاتمے پر منتج ہو سکتا ہے۔
-
ایران اپنی سرحدوں کے قریب دہشتگردوں کو برداشت نہیں کرے گا: جواد ظریف
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ قیام امن کیلئے ایرانی امن منصوبہ اس تنازعے کے حل اور مقبوضہ علاقوں سے افواج کے انخلا کیلئے اہمیت کا حامل ہے۔
-
خطے میں ایران کا کردار ذمہ دارانہ اور تعمیری ہے: آرمینیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹ایروان نے آذربائیجان و آرمینیا کے مابین جاری جنگ کو ختم کرنے کے مقصد سے ایران کی کوششوں کو سراہا ہے۔