-
آذربائیجان- آرمینیا سرحد پر ایرانی فوج تعینات
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا سے لگنے والی سرحد پر فوجی اور ٹینک تعینات کر دیئے ہیں۔
-
پڑوسیوں کی جنگ کا تلخ نتیجہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴قرہ باغ کے مسئلے پر آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ 27 ستمبر کو شروع ہوئی ہے اور ماسکو میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا مگر اس کے باوجود فریقین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ روسی صدر کا کہنا ہے کہ دو پڑوسی ملکوں کی اس جنگ میں اب تک قریب پانچ ہزار افراد مارے جا چکے ہیں۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ میں 5 ہزار ہلاکتیں ہوئیں: روسی صدر
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷روس کے صدر نے کہا ہے کہ قرہ باغ کے مسئلے پر آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ میں اب تک کم از کم 5 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
ترکی، آذربائیجان کی حمایت میں میدان جنگ میں فوج اتارنے کو تیار
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷ترکی کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک، جمہوریہ آذربائیجان کی حمایت میں اپنی فوج میدان جنگ میں اتارنے کے لئے تیار ہے۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا میں گھمسان کی جنگ، 22 دیہات آزاد
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳آذربائیجان کے صدر نے کہا ہے کہ 22 دیہاتوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔
-
زنگلان شہر پر آذری پرچم لہرانے لگا+ ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲جمہوریہ آذربائیجان نے زنگلان شہر کے مرکز پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
آرمینیا نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی: آذربائیجان
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷آذربائیجان کے نائب صدر نے الزام عائد کیا کہ آرمینیا نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
آذربائیجان نے ماری بازی، تاریخی خدا آفرین پل پر آذری پرچم لہرانے لگا+ ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۲آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کی دوسری کوشش کے باوجود متنازع علاقے ناگورنو-کاراباخ میں فریقین ایک دوسرے پر مسلسل حملے کر رہے ہیں۔
-
آرمینیا کے فوجی ٹھکانوں پر آذربائیجان کا ڈرون حملہ+ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۵جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں آرمینیا کے فوجی ٹھکانوں کو ڈرون طیاروں کے ذریعے تباہ ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان میں نئی جنگ بندی کا اعلان
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کے نئے سمجھوتے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔