-
جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے؛ ایران و آسٹریا کا مشترکہ بیان
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲آسٹریا کے وزیر خارجہ نے ایران جوہری معاہدے کو سب سے مؤثر سفارتی معاہدہ قرار دیتے ہوئے اس سمجھوتے کو بچانے کیلیے ہر ممکن کوششوں کو جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
کورونا سے مقابلے کے لیے عالمی تعاون ضروری ہے: روحانی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲صدر مملکت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ گیر عالمی تعاون بہت ضروری ہے۔
-
مشہور ریسلر اوٹ مشرف بہ اسلام، سورۂ حمد کی تلاوت سے سوشل میڈیا پر تہلکہ + ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴آسٹریا کے مشہور مکس مارشل آرٹس فائٹر ول ہیلم اوٹ نے کورونا وائرس کے بحران کے دوران سچ کو تلاش کرتے ہوئے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے جس سے دنیا میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔
-
یورپی یونین جوہری معاہدے پر صرف بات کرتی ہے: علی لاریجانی
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران کے دورے پر آئے ہوئے آسٹریا کے وزیر خارجہ الگزیندر شالنبرگ کے ساتھ کل رات ہونے والی ملاقات میں جوہری معاہدے سے متعلق یورپی ممالک کے موقف پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین نے گزشتہ ایک سال کے دوران جوہری معاہدے پر عملی اقدامات کے بجائے صرف بات کی ہے۔
-
ایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴ایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ نے جوہری معاہدے کی تازہ ترین صورتحال اور اس معاہدے پر یورپی فریقوں کی ذمہ داریوں پر تبادلہ خیال کیا.
-
جوہری ادارہ، ایران جوہری معاہدے کا تحفظ چاہتا ہے: رافائل گروسی
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴رافائل گروسی نے آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی اہمیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جوہری توانائی ادارے کو اکیسویں صدی میں اپنے کاموں کو انتہائی واضح، جدید اور فعال انداز میں آگے بڑھانا ہوگا۔
-
آسٹریلیا،آگ کی اونچائی ستر میٹر تک جا پہنچی ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶آسٹریلیا،کوہ توماح کے بعض جنگلی علاقوں میں لگی بھیانک آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ بعض مقامات پر آگ کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ اسکی لپیٹیں ستر میٹر اونچائی تک جا پہنچی ہیں۔
-
ویانا اجلاس آگے کی جانب قدم ، تاہم ناکافی
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ویانا اجلاس تعمیری مثبت اور آگے کی جانب قدم شمار ہوتا ہے تاہم ابھی ایران کے مطالبات کے عملی جامہ پہننے میں کافی فاصلہ ہے
-
یورپی یونین کی ساکھ متاثرہوچکی ہے: ایرانی اسپیکر
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ ( مجلس شورای اسلامی) کے اسپیکر نے امریکی اقدامات کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے ایران کی سیاسی اور زبانی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس یونین کو ایران سے کوئی درخواست نہیں کرنی چاہئیے کیونکہ اس کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔
-
ایرانی عوام کی عزت و وقار کے تحفظ پرتاکید
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۷سحر نیوز رپورٹ