آسٹریلیا،آگ کی اونچائی ستر میٹر تک جا پہنچی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i359222-آسٹریلیا_آگ_کی_اونچائی_ستر_میٹر_تک_جا_پہنچی_ویڈیو
آسٹریلیا،کوہ توماح کے بعض جنگلی علاقوں میں لگی بھیانک آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ بعض مقامات پر آگ کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ اسکی لپیٹیں ستر میٹر اونچائی تک جا پہنچی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶ Asia/Tehran