-
بحرین میں عزاداروں پر سیکورٹی فورس کے حملے
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶ایک طرف بحرینی عوام محرم الحرام کی تیاری میں مصروف ہیں اور امبارگاہوں اور گلی کوچوں کو حسینی پرچم سے مزین کر رہے ہیں تو دوسری جانب آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکار مذہبی آزادی کا گلاگھونٹتے ہوئے حسینی پرچم اور عاشورائی علامتوں کو اکھاڑ کر پھینک رہے ہیں
-
بحرینی علما کا سیاسی قیدیوں کی حمایت کا اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶بحرین کے علما نے بھوک ہڑتالی سیاسی قیدیوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کی استقامت و پائیداری کی تعریف کی ہے۔
-
بحرین: بھوک ہڑتالی سیاسی قیدیوں کی حالت غیر ہوگئی
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے بعض قیدیوں کی جسمانی حالت تشویشناک حدتک خراب ہوگئی ہے۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶بحرین کی فعال قانونی و سماجی شخصیتوں نے "جو" جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال کی خبر دی ہے۔
-
آیت اللہ عیسی قاسم کی حراست کو 100 دن مکمل
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸انقلاب بحرین کے مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی رہائش گاہ کے محاصرہ کو سو دن مکمل ہوگئے ہیں۔
-
بحرینی حکومت نے اس ہفتے بھی نماز جمعہ نہیں ہونے دی
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۸آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے ایک بار پھر منامہ کے قریب واقع محصور علاقے الدراز میں مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔
-
آل خلیفہ نے اس ہفتے بھی نماز جمعہ پر پابندی برقرار رکھی
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے ایک بار پھر الدراز کے علاقے میں لوگوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا ہے۔
-
بحرین:انسانی حقوق کی خاتون کارکن کی بھوک ہڑتال
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱بحرین میں انسانی حقوق سرگرم خاتون کارکن ابتسام الصایغ نے آل خلیفہ حکومت کی جیلوں کی خراب صورتحال کے خلاف دوسری بار جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔
-
شیخ عیسیٰ قاسم کا گھر جلادوں کے حصار میں ۔ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳ان دنوں بحرین کے معروف عالم دین اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم آل خلیفہ حکومت کی حراست میں ہیں اور انکی کوئی خیر خبر عوام تک نہیں پہونچ رہی۔ان کے گھر کو بھی حکومتی جلادوں نے اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے۔