-
سعودی عرب میں شہزادوں کی دھر پکڑ پھر شروع
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶سعودی حکومت نے ولی عہد کے اہم ترین سیاسی حریفوں کو راستے سے ہٹانے اور بن سلمان کی بادشاہت کا راستہ ہموار کرنے کے لیے، دو شہزادوں کو غداری کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
-
آل سعودی کی حکمت عملی سے مسجد الحرام سنسان ہوئی۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے آل سعود نے عمرے پر تو پابندی لگائی ہی تھی، کچھ دنوں سے اب خانۂ کعبہ کے طواف پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد شاید تاریخ میں پہلی بار مسجد الحرام بالخصوص خانۂ کعبہ کے اطراف میں اتنا سناٹا دیکھنے میں آرہا ہے۔
-
جیزان میں سعودی جاسوس طیارہ تباہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
یمن پر سعودی حملے کی زمین ہموار کرتے امریکی دہشتگرد۔ ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴حال ہی میں یمن کی استقامتی تنظیم اںصار اللہ نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں دوہزار پندرہ میں شروع ہونے والی سعودی جارحیت سے قبل، کچھ امریکی دہشتگرد یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح سے وابستہ کچھ فوجی کمانڈروں کے ساتھ مل کر یمنی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ کے میزائل نابود کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت جنگ نے یمنی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹس میں استعمال ہونے والے اسلحوں کی تباہی کا عمل ۲۰۰۴ میں شروع کر دیا تھا۔
-
یمن میں سعودی عرب نے کی جنگ بندی کی خلاف ورزی
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو چوہتر مرتبہ الحدیدہ صوبے میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم نے آل سعود کو اپنی پارٹی کا رکن قرار دیا ۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶اسرائیل کے چینل ۲۰ پر بات کرتے ہوئے غاصب صیہونی ریاست کے سرغنہ بنیامن نتن یاہو نے آل سعود حکومت کو ملک کے باہر اپنی حکومت کا اہم رکن قرار دیا۔ نتن یاہو کا کہنا تھا: ’’ کیا آپ جانتے ہیں کہ ملک کے باہر لیکوڈ پارٹی (اسرائیل کی حکمراں پارٹی) کی بنیادی شاخ کہاں ہے؟ سعودی عرب میں ہے...!
-
کورونا وائرس نے عمرہ اور زیارات مقدسہ پر بھی پابندی عائد کرا دی
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں زائرین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
یمنی عوام کی غذا اور ایندھن آل سعود کے قبضے میں۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸مارچ ۲۰۱۵ سے جنگ اور بیماریوں کی مار تحمل کر رہے یمنی عوام کو درکار دوا اور ایندھن لے جانے والے ۱۳ بحری جہازوں کو سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے جیبوتی کی بندرگاہ پر روک رکھا ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس، اب تک ۱۸ کی موت ۔ ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق اس ملک میں اب تک ۲۴۴ کورونا کیسز رکارڈ کئے جا چکے ہیں جن میں سے ۶۴ جدہ میں پائے گئے ہیں۔ مبتلا ہونے والوں میں سے اب تک ۱۸ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
ایک سے مناظر دکھائی دیتے ہیں یمن اور فلسطین میں۔ ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵فلسطین اور یمن میں ملتے جلتے مناظر دکھائی دیتے ہیں! ایک آل یہود کے نشانے پر ہے تو دوسرا آل سعود کے۔