SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  • سعودی عرب کے ملک خالد ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ

    سعودی عرب کے ملک خالد ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں ملک خالد ایرپورٹ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • فلسطینیوں نے کچھ یوں استقبال کیا سعودی نامہ نگار کا ۔ ویڈیو

    فلسطینیوں نے کچھ یوں استقبال کیا سعودی نامہ نگار کا ۔ ویڈیو

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹

    اسرائیل نواز سعودی نامہ نگار جب فلسطین کے شہر بیت المقدس پہونچا تو وہاں موجود فلسطینی اس پر بھڑک اٹھے اور اس پر جوتا اور پتھر پھینک کر اس کا استقبال کیا۔یہی نہیں جب وہ مسجد الاقصیٰ میں داخل ہوا تو وہاں ایک فلسطینی بچے نے اُس پر تھوک کر آل سعود سے اپنی نفرت اور غصے کا اظہار کیا۔وہاں موجود فلسطینیوں نے کوشش کی کہ اسے مسجد کے اندر داخل نہ ہونے دیا جائے۔

  • جارح سعودیوں پر نشانے بازی،یمنیوں کا من پسند مشغلہ۔ ویڈیو

    جارح سعودیوں پر نشانے بازی،یمنیوں کا من پسند مشغلہ۔ ویڈیو

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶

    آل سعود سے جنگ گویا یمنی نوجوانوں کے لئے روز کا مشغلہ بن چکا ہے۔

  • یمن کے جوابی حملے

    یمن کے جوابی حملے

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • دستاویزی پروگرام - بہشت جاویدانی ہے

    دستاویزی پروگرام - بہشت جاویدانی ہے

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 07/ 2019

  • سعودی عرب کے لئے مزید امریکی فوجیوں اور ہتھیاروں کی روانگی کا اجازت نامہ جاری

    سعودی عرب کے لئے مزید امریکی فوجیوں اور ہتھیاروں کی روانگی کا اجازت نامہ جاری

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰

    پنٹاگون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی وزارت جنگ کے سرپرست مارک ایسپر نے سعودی عرب کے لئے مزید امریکی فوجی اور جدید ترین ہتھیار بھیجنے کی اجازت دے دی ہے۔

  • سرزمین وحی پر اب امریکی فوجی مارچ کریں گے

    سرزمین وحی پر اب امریکی فوجی مارچ کریں گے

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳

    سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان نے سرزمین وحی پرامریکی فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔

  • پاکستان کی فضا

    پاکستان کی فضا " شیخ زکزکی کو رہا کرو" کے نعروں سے گونج اٹھی

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت اس ملک کے کئی علاقوں اور شہروں میں نماز جمعہ کے بعد نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے گئے۔

  • امریکا نئے صداموں کو اسلحے کی فروخت بند کرے: ایرانی وزیر خارجہ

    امریکا نئے صداموں کو اسلحے کی فروخت بند کرے: ایرانی وزیر خارجہ

    Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی ولیعہد نے انصار اللہ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

    سعودی ولیعہد نے انصار اللہ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

    Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲

    سعودی عرب کے ولیعہد نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنماؤں کے پاس متعدد یمنی قبائل کے عمائدین کو بھیج کر معاہدے کی اپیل کی ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۳ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS