SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  •  امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر اعتبار، رہبر انقلاب اسلامی

    امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر اعتبار، رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں کوئی جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر کوئی اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے عوام امریکی پابندیوں کو بھی بڑے شیطان کے لیے ایسی شکست میں تبدیل کر دیں گے کہ جس کی ماضی میں کوئی مثال نہ ہو گی۔

  • سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری

    سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری

    Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲

    جارح سعودی اتحاد نے اسٹاک ہوم امن معاہدے اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مغربی یمن شہر الحدیدہ کے علاقے حیس میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے سلامتی کونسل سے یمن میں جنگ بندی کی نگرانی کے لئے پچھتر مبصرین تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعودی غبارے میں ہوا سوراخ! ۔ کارٹون

    سعودی غبارے میں ہوا سوراخ! ۔ کارٹون

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷

    مڈل ایسٹ آئی نے ایک باخبر ذریعے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے تجربے کار وزیر خارجہ عادل الجبیر کی انکے عہدے سے برطرفی در حقیقت اس جرم کی سزا ہے کہ انہوں نے جمال خاشقجی قتل کے معاملے میں ولیعہد بن سلمان کی پشتپناہی نہیں کی۔

  • سعودیوں پر یمنی اسنائیپر کا قہر ۔ ویڈیو

    سعودیوں پر یمنی اسنائیپر کا قہر ۔ ویڈیو

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴

    سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود نے اپنے رجعت پسند اور زرخرید اتحادیوں کی مدد سے یمن پر اپنے عزائم تھوپنے کی غرض سے اسے ۲۰۱۵ سے وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہوا ہے مگر یمنی عوام بھی تمام تر دلیری کے ساتھ اسکے مقابلے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ اس درمیان یمنی اسنائیپروں کے بھی کچھ ویڈیوز منظر عام پر آجاتے ہیں۔

  • صوبہ البیضا میں یمنی فوج کی کارروائی، کرائے کے متعدد فوجیوں کی ہلاکت

    صوبہ البیضا میں یمنی فوج کی کارروائی، کرائے کے متعدد فوجیوں کی ہلاکت

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ البیضا میں سعودی فوجی اتحاد میں شامل درجنوں کرائے کے فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

  • شیعہ آبادی والے علاقے القیطف پر آل سعود کی لشکر کشی، پانچ شہید

    شیعہ آبادی والے علاقے القیطف پر آل سعود کی لشکر کشی، پانچ شہید

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲

    سعودی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے اپنے ملک کے شیعہ آبادی والے علاقے قطیف پر حملہ کر کے کم سے پانچ عام شہریوں کو شہید کر دیا۔

  • اقوام متحده کےنمائندے کا دوره یمن

    اقوام متحده کےنمائندے کا دوره یمن

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ٹرمپ اور آل سعود

    ٹرمپ اور آل سعود

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۵

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انصار اللہ جنگ بندی کی پابند ہے

    انصار اللہ جنگ بندی کی پابند ہے

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲

    سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے درمیان اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس نے صنعا میں یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط سے ملاقات کی ہے۔ دوسری جانب عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، جنگ یمن سے ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

  • We The People / Khashoggi's Killing & the Death of Shame

    We The People / Khashoggi's Killing & the Death of Shame

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 11/ 2018

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پہلے سیاسی جماعتوں میں جمہوریت لائی جائے، پھر نئے صوبوں کی بات کی جائے: خواجہ سعد رفیق

    پاکستان: پہلے سیاسی جماعتوں میں جمہوریت لائی جائے، پھر نئے صوبوں کی بات کی جائے: خواجہ سعد رفیق

    ۱ hour ago
  • نیپال: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 1295 ہوگئی، 5 ہزار سے زیادہ افراد ہنوز لاپتہ

  • ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرلم میں بھیانک حادثہ، 8 طلبہ کی دردناک موت

  • لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں کا حملہ

  • وہ منفرد شرٹ جسے اے آئی کیمرے دیکھ نہیں پاتے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS