-
ہیومن آئی کی یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ سے ملاقات
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰ہیومن آئی کے نام شہرت پانے والی کم سن یمنی بچی بثینہ الریمی نے سعودی جیل سے رہائی پانے کے بعد اپنے چچا کے ہمراہ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط سے ملاقات کی۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے الحدیده فائربندی کی خلاف ورزی
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
عرب ممالک میں سعودی مصنوعات کا بائیکاٹ! ۔ ویڈیو
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک فلم گردش کر رہی ہے جس میں عرب ممالک کے باشندوں سے چاہا گیا ہے کہ وہ قبیلۂ آل سعودی کی بنائی ہوئی مصنوعات کو استعمال کرنے سے گریز کریں کیوں کہ ایسا کرنے سے وہ یمن میں جاری مظلوموں اور بالخصوص بچوں کے قتل عام میں شریک ہو سکتے ہیں!
-
سوشل میڈیا پر سعودی مصنوعات کے بائیکاٹ کی کمپین
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳یمن پر سعودی امریکی اتحاد کی جارحیت کی مذمت میں علاقے کے بعض عرب ملکوں کے ذرائع ابلاغ کے کارکنوں کی شمولیت سے سوشل میڈیا پر سعودی مصنوعات کا بائیکاٹ کئے جانے کی کمپین شروع ہو گئی ہے۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل کےدرمیان تعلقات
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحده کی ٹیم کی یمن آمد کا انصارالله کی جانب سے خیرمقدم
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی چہیتے نے پھر روندا معاہدہ! ۔ کارٹون
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۷امریکا کا چہیتا قبیلۂ آل سعود اپنے جنگ پسند اتحادیوں کے ساتھ مل کر یمن کے شہر الحدیدہ میں فائر بندی کے تعلق سے ہوئے معاہدے کی خلاف ورزی پر اترا ہوا ہے اور اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ مسلسل بدستور جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
کیچڑ میں غرق | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۱ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں بیان
-
اقوام متحدہ کی ٹیم کے یمن پہنچنے کا خیرمقدم
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۵سوئیڈن کے امن مذاکرات میں یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے مذاکرات وفد کے سربراہ نے شہر الحدیدہ میں فائربندی کے سمجھوتے پر عمل کی نگرانی کے لئے اقوام متحدہ کی ٹیم کو روانہ کئے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے سعودی جارحیت ختم کرانے کے لئے ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔
-
آج کل آباد ہیں یمن کے قبرستان! ۔ تصاویر
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶یمن کے دلیر اور شجاع عوام نے ۲۰۱۵ سے اب تک دسیوں ہزار شہدا اپنی عزت، آزادی، جوانمردی اور شرف کے دفاع میں پیش کئے ہیں اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ مارچ ۲۰۱۵ میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود نے یہ سوچ کر یمن پر اپنی وحشیانہ جارحیت کا آغاز کیا کہ چند دنوں میں یمنی عوام کو اپنے مطالبات کے سامنے تسلیم کر دیا جائے گا،مگر اس کا یہ خواب تین سال گزر جانے کے بعد آج تک شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا اور خود دنیا میں رسوا ہو گیا!