-
یمن کا درد اور دنیا کی بے حسی/ ویڈیو+ تصاویر
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۶یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ حملوں کی وجہ سے اس غریب عرب ملک میں غذائی قلت اور دواؤں کی کمی کا شدید سامنا ہے۔
-
دہشتگردی کے عالمی مقابلوں کا فاتح ۔ کارٹون
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۳اگر انصاف پسند نگاہوں سے دیکھا جائے تو آج کی دنیا میں جو سب سے زیادہ بے گناہ لوگوں کے قتل عام کا سبب بنا، وہ قبیلۂ آل سعود ہے جس نے دنیا کے مختلف ممالک میں بالواسطہ یا بلا واسطہ اپنے پیٹرو ڈالر یا انتہا پسندانہ تکفیری نظریات کے ذریعے لاکھوں انسانی جانیں لی ہیں۔حد تو یہ ہو گئی کہ اس قبیلہ نے بے گناہوں بالخصوص معصوم بچوں کے قتل عام میں صیہونی غاصبوں کو بھی مات دے دی ہے۔اسی لئے سرزمین حجاز پر قابض یہ قبیلہ امریکی حکام کا بڑا محبوب سمجھا جاتا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا بن سلمان کی مذمت سے گریز
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف بے بنیاد دعووں کا اعادہ کرتے ہوئے، سعودی عرب کے جنگی جرائم کی مذمت سے گریز کیا ہے۔
-
بن سلمان اور ٹرمپ کے گلے میں تنگ ہوتا پھندا ... مقالہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۲امریکی کانگریس میں سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے قتل اور جنگ یمن کے معاملے کو لے کر ناراضگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ میڈیا میں جمال خاشقجی کے قتل کے لمحوں کا آڈیو ٹیپ بھی آ گیا ہے اور جمال خاشقجی کی چیخ و پکار اور ان کے جسم کے ٹکڑے کئے جانے کی آوازیں، اس آڈیو کلپ میں ہیں ۔
-
فائربندی کے سمجهوتے کے بعد بهی الحدیده پر سعودی بمباری
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درد سر
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے امن مذاکرات میں ابتدائی مفاہمت خوش آئند، ایران
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں یمنی فریقوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
-
امریکی سینیٹ میں سعودی عرب کے خلاف دو قرار دادیں منظور
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶امریکی سینیٹ نے دو قراردادوں کے ذریعے یمن کے خلاف سعودی جنگ کی حمایت بند کرنے اور سعودی ولی عہد کو مخالف صحافی کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرانے کی منظوری دے دی ہے۔
-
سعودی حکومت امریکی و اسرائیلی مفاد کی ضامن
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
یمن سے بیرونی افواج کے انخلا کا مطالبہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۸سحر نیوز رپورٹ