یمن کا درد اور دنیا کی بے حسی/ ویڈیو+ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i340441-یمن_کا_درد_اور_دنیا_کی_بے_حسی_ویڈیو_تصاویر
یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ حملوں کی وجہ سے اس غریب عرب ملک میں غذائی قلت اور دواؤں کی کمی کا شدید سامنا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۶ Asia/Tehran

یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ حملوں کی وجہ سے اس غریب عرب ملک میں غذائی قلت اور دواؤں کی کمی کا شدید سامنا ہے۔

سعودی عرب نے امریکا اور اسرائیل کی حمایت سے اور اتحادی ملکوں کے ساتھ مل کر چھبیس مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن پر وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

چوالیس ماہ سے جاری سعودی جارحیت اور محاصرے کی وجہ سے سولہ ہزار سے زائد یمنی شہری شہید اور دسیوں ہزار زخمی ہو چکے ہیں جبکہ لاکھوں لوگوں کو اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔