دہشتگردی کے عالمی مقابلوں کا فاتح ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i340322-دہشتگردی_کے_عالمی_مقابلوں_کا_فاتح_کارٹون
اگر انصاف پسند نگاہوں سے دیکھا جائے تو آج کی دنیا میں جو سب سے زیادہ بے گناہ لوگوں کے قتل عام کا سبب بنا، وہ قبیلۂ آل سعود ہے جس نے دنیا کے مختلف ممالک میں بالواسطہ یا بلا واسطہ اپنے پیٹرو ڈالر یا انتہا پسندانہ تکفیری نظریات کے ذریعے لاکھوں انسانی جانیں لی ہیں۔حد تو یہ ہو گئی کہ اس قبیلہ نے بے گناہوں بالخصوص معصوم بچوں کے قتل عام میں صیہونی غاصبوں کو بھی مات دے دی ہے۔اسی لئے سرزمین حجاز پر قابض یہ قبیلہ امریکی حکام کا بڑا محبوب سمجھا جاتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۳ Asia/Tehran
  • دہشتگردی کے عالمی مقابلوں کا فاتح ۔ کارٹون