-
امریکہ: واشنگٹن میں "ٹرمپ کو اب جانا ہوگا" کے نعروں کی گونج
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں۔ مظاہرین نے’ ٹرمپ کواب جاناہوگا‘ کے نعرے لگائے۔
-
ہندوستان: عظیم پریم جی یونیورسٹی طلبا کا اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاج، تل ابیب کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲ہندوستان میں عظیم پریم جی یونیورسٹی کے طلبا و طالبات نے فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاج کیا ہے۔ طلبا وِپرو اور اسرائیل کے درمیان تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
-
امریکہ بھر میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰اطلاعات کے مطابق بوسٹن، ایٹلانٹا، شکاگو، واشنگٹن اور لاس اینجلس سمیت متعدد شہروں میں امریکہ کے مختلف شہروں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتدارپسندانہ پالیسیوں کے خلاف بہت بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے جن میں دسیوں لاکھ افراد نے شرکت کی۔
-
ایک اور ملک کی حکومت"جین زی" تحریک کا شکار، مڈغاسکر کے صدر ملک سے فرار
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵مشرقی افریقہ میں واقع ملک مڈغاسکر میں "جین زی" کی بغاوت کے نتیجے میں حکومت کا خاتمہ ہونے اور ملک سے صدر کے فرار ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
لاہور اور اسلام آباد میں حالات کشیدہ، پولیس کی فائرنگ میں متعدد ہلاکتیں، انٹرنیٹ بدستور منقطع
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱لبیک تحریک کے حامیوں کے مظاہروں کے بعد لاہور اور اسلام آباد میں حالات بدستور کشیدہ بتائے جارہے ہیں۔
-
انداز جہاں: آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۸نشر ہونے کی تاریخ: 07-10-2025
-
شرمناک شکست اور بے گناہوں کے خون سے سنے غاصب اسرائیل کے ہاتھ، نسل کشی طاقت نہیں، بے بسی کی علامت ہے
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵طوفان الاقصی نے نہ صرف قابض قوتوں کو عسکری، اخلاقی اور سیاسی محاذ پر بے نقاب کیا بلکہ امتِ مسلمہ اور عالمی ضمیر کو بیدار کر کے فلسطینی مزاحمت کو ایک عالمگیر تحریک میں بدل دیا۔
-
انداز جہاں: فلسطین کی حمایت میں عالمی مظاہرے
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷نشر ہونے کی تاریخ: 06-10-2025
-
ہندوستان: اوڈیشہ میں فرقہ وارانہ فسادات، ویشو ہندو پریشد کی ریلی ، اب حالات قابو میں، حکام
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۸اوڈیشہ کے شہر کٹک میں درگا پوجا کے موقع پر مورتی وسرجن کے جلوس کے دوران دو گروپوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی ہے۔ انتظامیہ نے صورت حال پر قابو پانے کے لیے فوری طور پر امتناعی احکامات نافذ کر دیے ہیں۔
-
امریکی فیڈرل جج نے پورٹ لینڈ فوج بھیجنے کے ٹرمپ کے حکم پر روک لگادی
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵امریکی صدر کی طرف سے مقرر کردہ ایک وفاقی جج نے اوریگون نیشنل گارڈ کے 200 فوجیوں کی پورٹ لینڈ میں تعیناتی کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔