-
شام میں امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹شام کے عوام نے امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور دودھ ، دہی ، مکھن اور روٹی جیسی بنیادی ضرورت کی اشیاء پر، جی ایس ٹی بڑھائے جانے پر حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔
-
بائیڈن کے دورۂ مقبوضہ فلسطین کے خلاف مظاہرے
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷فلسطینی عوام نے غزہ میں مظاہرے کرکے واشنگٹن کو اسرائیلی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
کیس کی قیمتوں میں اضافے پر لکهنؤ میں احتجاج
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
صحافی محمد زبیر کی گرفتاری پر جرمنی اور یورپی یونین کا ہندوستان سے احتجاج
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ہندوستانی صحافی اور فیکٹ چیکر محمد زبیر کی گرفتاری پر جرمنی اور یورپی یونین نے حکومت ہندوستان پر تنقید کی ہے جبکہ محمد زبیر نے کہا ہے کہ جیل میں اس کی جان کو خطرہ ہے
-
اگنی پتھ اور بے روزگاری کے خلاف مظاہره
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے شہر اودے پور میں کرفیو میں نرمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶ہندوستان کی ریاست راجستھا ن کے شہر اودے پور میں جاری کرفیو میں اتوار کو دس گھنٹے کی نرمی کی گئی ۔
-
اگنی پتھ اسکیم کے خلاف ہندوستان میں کانگریس پارٹی کا احتجاج
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں اسقاط حمل پر امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹امریکہ میں اسقاط حمل پر امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان، فوج میں بهرتی کی اسکیم کے خلاف احتجاج
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ