-
فلسطین سے اظہاریکجہتی کیلئے ہارورڈ یونیورسٹی طلبہ کا گریجویشن تقریب سے واک آؤٹ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳فلسطین سے اظہاریکجہتی کےلیے ہارورڈ کے طلبہ نے گریجویشن کی تقریب سے واک آؤٹ کر دیا۔
-
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب میں زبردست مظاہرہ، غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷صیہونی قیدیوں کے گھر والوں نے تل ابیب میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس کے اختتام پر جاری ہونے والے بیانيے میں غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ کے عوام کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں کا دائرہ مزید وسیع ہو گیا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱دنیا کے مختلف ملکوں میں غزہ کے عوام کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں، اور اب اس کا دائرہ مزید پھیلتا جا رہا ہے
-
فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی طلبا پر تشدد
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹لاس انجلس کی پولیس نے یو سی ایل یونورسٹی کے احاطے میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا کے اجتماع پر تشدد کرکے ان کو سرکوب اور منتشر کردیا۔
-
ایران ، فلسطین کی حمایت میں مغربی یونیورسٹیوں سے نکالے جانے والے سبھی طلبا کو اسکالر شپ دے گا
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی امام حسین یونیورسٹی نے امریکا، کینیڈا اور یورپی ملکوں کی یونیورسٹیوں سے فلسطین کی حمایت پر نکالے جانے والے سبھی یونیورسٹی طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
تل ابیب، واشنگٹن ، نیویارک اور دنیا کے دیگر خطوں میں بھی اسرائیل مخالف مظاہرے
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتنیاہو اور ان کی جنگي کابینہ کے خلاف تل ابیب میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا اور غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی مغویوں کو زندہ واپس لانے کا مطالبہ کیا۔
-
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ہزاروں ملازمین کی ، طلبا کی حمایت میں ملک گير ہڑتال کی دھمکی
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۸یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے طلباء کے پرامن دھرنے کو کچلنے کے بعد اس ریاستی یونیورسٹی کے ہزاروں ملازمین نے طلباء کی حمایت میں ہڑتال کی دھمکی دی ہے-
-
گوگل کانفرنس کی عمارت کے باہر فلسطین کے حامیوں کا دھرنا
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹غزہ میں صیہونی جنگ کے سیکڑوں مخالفین نے گوگل کمپنی کی توسیع کے منتظمین کی سالانہ کانفرنس کے ہال کے دروازے کے سامنے انسانی زنجیر بنا کر دھرنا دیا۔
-
امریکہ کا انسان دشمنانہ چہرہ سامنے آگیا
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹نیویارک کے سٹی کالج نیویارک ( سی یو این وائی) نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے کے خلاف احتجاج کرنے اور اس یونیورسٹی کے کیمپس میں دھرنا دینے والے طلباء کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے اپنا احتجاج اور دھرنا جاری رکھا تو ان کا تعلیمی سلسلہ معطل کردیا جائے گا
-
امریکہ کی یونیورسٹی طلبا کی تحریک 1960 سے اب تک کی سب سے بڑی اور وسیع تحریک
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں طلبہ کی تحریک زور پکڑتی جارہی ہے اورمغربی ذرائع ابلاغ اور مبصرین، فلسطین کی حمایت میں امریکا کی یونیورسٹی طلبا کی تحریک کو 1960 سے اب تک کی سب سے بڑی اور وسیع ترین تحریک قرار دے رہے ہیں۔