-
اسلام آباد میں فلسطین کے حق اور صیہونیوں کی مذمت میں مظاہره
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین کی حمایت میں کراچی میں آل پارٹیز کانفرنس
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶فلسطینیوں کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
امریکی حکومت اسرائیل کے ساتھ لیکن امریکی عوام فلسطینیوں کے ساتھ
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵غزہ کے مظلوم عوام کے قتل عام اور فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکی حکومت صیہونی حکومت کی بھر پور مالی اور اسلحہ جاتی حمایت کررہی ہے لیکن امریکی عوام فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں اور غزہ جنگ کے خلاف ان کے ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکا میں بائیڈن کی تقریر کے دوران غزہ پر حملے کے خلاف احتجاج (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے ایک معترض نے امریکی صدر جو بائيڈن کی تقریر کا سلسلہ منقطع کر دیا۔
-
ایپیک اجلاس کے موقع پر فلسطین کے ہزاروں حامیوں کا مظاہرہ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵سان فرانسسکو میں ایپیک اجلاس کے موقع پر اس شہر میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے سڑکوں پر نکل کر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں پاکستانی عوام سڑکوں پر
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸فلسطینیوں کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائشگاہ کے سامنے فلسطینی حامیوں کے مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳امریکی ریاست ڈیلاویئر کے شہر ولمنگٹن میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی حامی مظاہرین نے امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائشگاہ کے سامنے جمع ہو کر غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا۔
-
ہارورڈ یونیورسٹی میں غزہ کے شہدا کے ناموں کا تیار کیا جانے والا طومار (ویڈیو)
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱ہارورڈ یونیورسٹی میں طلبا نے غزہ کے شہدا کے ناموں کا طومار تیار کیا۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کریں، عرب حکومتوں سے یمنی عوام کا مطالبہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶متعدد عرب ملکوں منجملہ یمن، عراق اور اردن میں بھی ایک بار پھر لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطینی عوام اور خاص طور پر غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔