-
فنلینڈ میں بھی سج گیا موکبِ حسینی ۔ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰فن لینڈ کے شہر ہیلسینکی میں سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں نے اربعین حسینی کے موقع پر مقامی باشندوں کو مکتب حسینی سے آگاہ کرنے کے مقصد کے تحت روڈ کے کنارے ایک ’موکب‘ سجایا جس میں رہگزروں کی مہمان نوازی اور خاطر داری کے اسباب بھی فراہم کئے گئے ہیں۔
-
کربلا نہ پہنچ پانے والے زائرین کا تہران میں اجتماع
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸کربلا نہ پہنچنے والے زائرین کا اجتماع کل دارالحکومت تہران میں منعقد ہو گا۔
-
اربعین کے زائرین کا سونامی کربلا سے صرف چند کیلو میٹر کے فاصلے پر
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کے چہلم کی مناسبت سے ملین مارچ جاری ہے ۔
-
اربعین مارچ کے زائرین کی سکیورٹی حشد الشعبی کے حوالے
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷الحشد الشعبی کے الفرات الاوسط آپریشنل کمانڈر نے کہا ہے کہ کربلائے معلی میں زائرین کی سکیورٹی کیلئے حشد الشعبی کے 9 ہزار 500 رضاکار تعینات ہوئے ہیں۔
-
سوئے حسین (ع) ۔ تصاویر
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰کربلا، توحید و عبودیت، عشق و محبت، ایثار و قربانی، انسانیت و جوانمردی اور بے شمار اسلامی و انسانی یا بالفاظ دیگر حسینی اقدار کی جلوہ گاہ ہے۔ خدائے سبحان نے اُسے گوہر حسین (ع) کے طفیل میں ایک ایسی مقناطیسی صلاحیت عطا فرما دی ہے کہ دنیا میں ہزاروں میل دور رہنے والے بھی اُس کی جانب کھنچے چلے آتے ہیں اور ضریح حسین (ع) پر عشق و مودت سے لبریز ایک نگاہ ڈالنے کے لئے اپنے تن من اور دھن کی بازی لگا دیتے ہیں۔ ان دنوں سوئے کربلا حسینیوں کا سیلاب رواں دواں ہے۔
-
اربعین کے زائرین پر خودکش حملوں کا منصوبہ ناکام
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱اربعینِ حسینی کے موقع پر زیارت امام حسین علیہ السلام کے لئے جا رہے زائرین پر حملے کا داعشی منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
عراق پاکستانی زائرین کو آسان شرائط پر ویزا کی سہولت فراہم کرے: عمران خان
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۶پاکستان اور عراق کے وزراء اعظم نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو جانبہ تعلقات کے فروغ، اربعین حسینی کے موقع پر پاکستانی زائرین کو آسان شرائط پر ویزا کی سہولت فراہم کرنے اور اسی طرح افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سفر عشق+ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ میں دسیوں لاکھ عراقیوں کے علاوہ عراق میں موجود ہزاروں غیر ملکی بھی اربعین مارچ میں شریک ہیں۔
-
سوئے کربلا رواں دواں ہیں حسینی پروانے۔ ویڈیو
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲کربلائے معلیٰ کی جانب اربعین مارچ اور اس میں شریک زائرین کرام کی خدمت کا سلسلہ پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔
-
اربعین حسینی، امام علی ع کے روضۂ میں زائرین کی حاضری
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۹اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلی روانہ ہونے کے لئے زائرین اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی، مولائے متقیان امیرالمومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہم السلام کے روضۂ مبارک میں حاضری۔