-
عراقی قبائل نے نینوا میں داعش کے حملے کو پسپا کردیا
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ قبائلی فورس الحشد العشائری نے صوبہ نینوا میں داعش کے دہشتگردانہ حملے کو پسپا کردیا ہے۔
-
عراق میں امام حسین علیہ السلام کے زائرین پر خودکش حملے کا داعشی منصوبہ ناکام
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے نزدیک ہونے کے مدنظر جہاں ایک طرف داعش امام حسین علیہ السلام کے زائرین کو دہشتگردانہ حملے کا نشانہ بنانے کی سازش کر رہا ہے تو دوسری طرف عراقی فورسز اسکی سازش کو ناکام بنانے کی کوشش میں لگی ہوئی ہیں۔
-
اربعین مارچ میں خادمین رضوی کے خدمات
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
عراق کے شہر موصل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹عراقی فوج نے شہر موصل میں آپریشن کرکے داعش کی باقیات کے کئی خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
تبریز میں بزرگ مرثیہ اور نوحہ خوانوں کی عالمی کانفرنس
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸ایران کے شہر تبریز میں بزرگ مرثیہ اور نوحہ خوانوں کی اٹھارہویں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دو سو سے زیادہ ملکی و غیر ملکی مرثیہ اور نوحہ خوانوں نے شرکت کی ۔
-
الحشد الشعبی نے اربعین کے زائروں پر حملے کے منصوبے کو ناکام بنایا
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۰عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے بتایا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے زائروں پر حملے کی داعش کی ایک بڑی سازش کو ناکام بنا دیا گيا ہے ۔
-
عراقی وزیر اعظم کے دورہ ایران کی اہمیت - خصوصی رپورٹ
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
اربعین حسینی میں شرکت کے لئے 80 ہزار غیر ملکی زائرین کے لئے ویزا جاری کرنے کا حکومت عراق کا فیصلہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵عراقی وزیراعظم نے اپنی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں کہا ہے کہ اربعین حسینی میں شرکت کے لئے اسّی ہزار غیر ملکیوں کو عراق کا ویزا جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
داعش کے ناپاک عزائم کو حشد الشعبی نے ناکام بنایا، بغداد میں داعش کے اسلحوں کے چار گودام برآمد
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱حشد الشعبی نے بغداد میں داعش کے اسلحوں کے چار گودام کا پتہ لگا کر انہیں اپنی تحویل میں لے لیا۔
-
سفر عشق، اربعین مارچ میں 30 ہزار ایرانیوں کو شرکت کی اجازت
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷عراق کی وزارت صحت نے ایران کے 30 ہزار زائرین کو چہلم حضرت ابا عبداللہ الحسین میں شرکت کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔