-
اربعین ملین مارچ تاریخ کا بے مثال واقعہ ، سید حسن نصراللہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰اربعین حسینی کے موقع پر دسیوں لاکھ زائرین کی کربلا میں شرکت ایک بے مثال واقعہ ہے اور امریکا ، صیہونی حکام عالمی سامراج اور دنیا کے ظالم حکمران اربعین کے اس ملین مارچ سے خوف زدہ نظر آرہے ہیں
-
کربلائے معلی میں سید الشہدا کا چہلم
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم کربلائے معلی میں انتہائی عقیدت و احترام اور حسینی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے جہاں دسیوں لاکھ زائرین لبیک یاحسین کی صداؤں کے ساتھ اپنے امام عالیمقام کے حضور اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں
-
سید الشہداء کے چہلم کے موقع پر ایران کی فضا سوگوار و عزادار
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۰پورے ایران میں سید الشہداء کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰چہلم اپنی ذات میں عاشورا کی جانب دوبارہ پلٹنے کا نام ہے۔
-
اربعین ملین مارچ کے زائرین اپنے مقصد کو پہنچ گئے
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳اربعین ملین مارچ کے زائرین آج اپنے ہدف تک پہنچ گئے اور کربلا کی سرزمین پر براجمان ہو گئے۔
-
چہلم کے موقع پر کربلا میں کروڑوں زائرین حسینی کا اجتماع
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲عراق سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں شہدائے کربلا کا چہلم آج منایا جا رہا ہے۔
-
ننہے خادم ۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۴عشقِ حسین (ع) کی پروردہ نئی نسل جو آج اپنے ننہے وجود کے ساتھ زائرینِ حسین (ع) کی بھرپور خدمت میں مصروف ہے! سلام ہو ان ننہے بچوں پر، انہیں پروان چڑھانے والوں پر اور انکے مولا و آقا حسینِ غریب (ع) پر!
-
رواں دواں ہے بشر جانبِ حسینِ غریب! ۔ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلیٰ اور نجف کربلا شاہراہ پر جاری اربعین میلینز مارچ کی بے نظیر تصاویر سے محظوظ ہوں!یہ ایسی تصاویر ہیں جو ہر دیکھنے والے کی نگاہ و دل و دماغ کو کربلا کی جانب کھینچ لے جاتی ہیں۔
-
زائرین حسین (ع) کی آرزو ۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲زائرین اربعین حسینی کی قلبی آرزو،جسکے الفاظ تو کم مگر مفہوم بڑا عظیم ہے،ایک مختصر دعا مگر بشریت کی سب سے بڑی آرزو! ’’اللہم عجل لولیک الفرج‘‘ (تصاویر:از تسنیم نیوز)
-
شب اربعین میں ایران کی فضا سوگوار و عزادار
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۸سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کی شب چہلم کے موقع پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے