-
نائیجیریا، شہدائے اربعین کی تدفین
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱نائیجیریا کی فوج نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کو ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے درجنوں شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا۔
-
کربلائے معلی میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۶عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا اور مفکرین نے اربعین کو مسلمانوں میں اتحاد و اخوت و برادری، ظلم کی مخالفت اور انصاف پسندی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
اربعین مارچ، تہران میں عشق سید الشہداء کا منظر
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں عاشقان سید الشہداء کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ نکالا گیا جس میں بڑی تعداد میں محبان اہل بیت نے شرکت کی ۔
-
زائرین کی وطن واپسی، مہران بارڈر
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
یادِ حقیقت | پانچویں قسط - Farsi sub Urdu
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۸تحریکِ اربعین کا حسینی تحریک پر پڑنے والا اثر کیا تھا؟ شہداء کی یاد زندہ رکھنا کیوں ضروری ہے؟ دشمن کی اشتہاربازی کے عالَم میں ہماری ذمہ داری کیا ہے؟
-
کربلا سے خصوصی رپورٹ، ایک خاص موکب کی کہانی
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۴خصوصی رپورٹ - نسیم زندگی
-
کربلائے معلی سے براہ راست رابطہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۶خصوصی رابطہ - کربلائے معلی - سید حسام الدین مہاجری
-
اربعین حسینی میں کروڑوں کی شرکت
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
نائیجیریا میں حسینی عزاداروں پر فوج کے حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے نائیجیریا میں حسینی عزاداروں پر اس ملک کی فوج کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کے اہل خانہ اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
عراق میں اربعین کی عزاداری میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱عراق میں اربعین حسینی کی عزاداری اس سال ماضی کے مقابلے میں اور زیادہ پرشکوہ طریقے سے منائی گئی جس میں کروڑوں عزاداروں نے شرکت۔