-
پاکستان اور ہندوستان میں چہلم امام حسین(ع)
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰پاکستان اورہندوستان میں آج چہلم امام حسین(ع) عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ چہلم حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
عزاداران حسینی کی گھر واپسی
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۲فوٹو گیلری
-
اربعین حسینی کے روز، کربلائے معلی کی معنوی فضا کے مناظر
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲فوٹو گیلری
-
امام بارگاہ کونشانہ بنانے والے3 دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰پاکستان کے صوبہ سندہ کے علاقے روہڑی میں رینجرز سے مقابلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے دہشتگرد امام بارگاہ باب کربلا کی طرف جانا چاہتے تھے۔
-
سلام - "بھیا غریب زینبؑ تیرا کفن نہ لائی"
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۲نوحہ خواں : سبطین الحسینی
-
دنیا میں حسین (ع) کا بول بالا ہے!
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۴اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں ہونے والے نجف تا کربلا پیدل مارچ میں شاید ہی دنیا کا کوئی ایسا خطہ ہو جہاں سے زائر حسینی نہ پہونچا ہو!
-
چہلم کو کربلا میں جب آئیں وہ بیبیاں...!
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵چہلم کے موقع پر کوفہ و شام میں اسیری کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد اہل حرم سرزمین کربلا پر پہونچے۔ (پینٹنگ: سجاد جعفری)
-
پاکستان، اسلام آباد میں اربعین کے جلوسوں میں عزاداروں کی پرجوش شرکت
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
اربعین حسینی جوش و جذبے کے ساتھ منانا چاہیے، رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۶سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ اور آپ کے اصحاب باوفا کے چہلم کے موقع پر پورے ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور اساتذہ حسینہ امام خمینی میں حاضر ہوئے اور رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں نوحہ خوانی و سینہ زنی کی۔
-
اے موسیٰ! اپنی جوتیاں اتار دو، تم وادی مقدس میں ہو...! ۔ تصاویر
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱چہلم کے موقع پر کروڑوں کی تعداد میں کربلا پہونچنے والے زائرین حسینی میں کچھ ایسے بھی ہیں جو پاپیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ برہنہ پا اپنے مولا کے حضور پہونچنا چاہتے ہیں۔