-
اربعین حسینی کے زائرین کا جوش و خروش اپنے عروج پر : ایک رپورٹ
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۰سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم جیسے جیسے قریب آتا جا رہا ہے سیکڑوں میل پیدل چل کر کربلا پہنچنےکا عاشقان حسینی کا سفر اور اس معنوی سفر میں لوگوں کا جوش و جذبہ اپنے عروج پر پہنچ رہا ہے
-
اربعین حسینی کے زائرین کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ڈرون اور ہوائی گشت کا انتظام
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے زائرین کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ڈرون اور ہوائی گشت کا طریقہ استعمال کیا جارہاہے تاکہ زائرین پورے اطمینان کے ساتھ عراق جاکر زیارت کرسکیں
-
عراق بھر میں اربعین حسینی کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۸عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر حکومت نے شدید حفاظتی انتظامات کئے ہیں۔
-
ایران کے وزیر داخلہ کا اربعین حسینی کے زائرین کی بہتر خدمات کے لئے حکومت عراق کے ساتھ مزید تعاون کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۲ایران کے وزیر داخلہ نے اربعین حسینی کے زائرین کی بہتر خدمات کے لئے حکومت عراق کے ساتھ تعاون بڑھانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران: مہران کی سرحد زائرین حسینی کے لئے آمادہ ہے
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۹مغربی ایران میں عراق سے ملنے والی مہران کی بین الاقوامی سرحد، چہلم شہدائے کربلا کے تیس لاکھ زائرین کے استقبال کے لئے آمادہ ہے۔