SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ارکان حج

  • تفریحی مراکز سے زیادہ حج پر سعودی کورونا کا اثر

    تفریحی مراکز سے زیادہ حج پر سعودی کورونا کا اثر

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶

    اس سال سعودی حکام نے کورونا کے بہانے دیگر ممالک کے فرزندان اسلام کو حج ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ہے تاہم ملک میں تفریحی مراکز پر بدستور چہل پہل دیکھی جا رہی ہے۔

  • انوکھا حج!

    انوکھا حج!

    Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳

    اس سال تمام مناسک حج سماجی فاصلے کے ساتھ انجام پا رہے ہیں۔ نماز ہو یا طواف، وقوف ہو یا رمی جمرات، دعا و مناجات ہو یا میدان عرفات، حلق و تقصیر ہو یا قربانی، سبھی مناسک اور سبھی مقامات میں سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھا جا رہا ہے۔ اس سال بندگان خدا کے لئے شانے سے شانہ اور قدم سے قدم ملا کر مناسک حج کی انجام دہی ممکن نہ ہو سکی!

  • خوش نصیب بندے!

    خوش نصیب بندے!

    Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶

    اس سال کچھ خوش نصیب بندے تھے جنہیں عالمی وبا کے باوجود حج کی سعادت نصیب ہوئی۔

  • سوشل ڈسٹینسنگ کے ساتھ حجاج کرام کا طواف ۔ ویڈیو

    سوشل ڈسٹینسنگ کے ساتھ حجاج کرام کا طواف ۔ ویڈیو

    Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶

    عالمی وبا کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر حجاج کرام سوشل ڈسٹینسنگ کے ساتھ خانۂ خدا کے طواف اور دیگر مناسک حج بجا لانے میں مصروف ہیں۔

  • غلاف کعبہ تبدیل ہو گیا

    غلاف کعبہ تبدیل ہو گیا

    Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲

    حج بیت اللہ کے موقع ایک تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا

  • رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج  / منتخب جملے

    رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج / منتخب جملے

    Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴

    رہبر انقلاب اسلامی کے سالانہ پیغام حج سے کچھ منتخب جملے پیش خدمت ہیں:

  • رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج / مکمل متن

    رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج / مکمل متن

    Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ہر سال حجاج بیت اللہ الحرام کے نام پیغام ارسال کرتے ہیں ، اس سال کے پیغام کا  مکمل متن ملاحظہ فرمائیے -

  • مناسک حج کا آغاز، فرزندان توحید بارگاہ الہی میں+ ویڈیو

    مناسک حج کا آغاز، فرزندان توحید بارگاہ الہی میں+ ویڈیو

    Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰

    عازمین حج کی منیٰ روانگی کے ساتھ ہی مناسک حج کا آغاز ہو گیا۔

  • مناسک حج کا آغاز حجاج کرام خدا سے راز و نیاز میں مشغول

    مناسک حج کا آغاز حجاج کرام خدا سے راز و نیاز میں مشغول

    Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵

    مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔

  • موسم حج کا آغاز ہوا ۔ ویڈیو+تصاویر

    موسم حج کا آغاز ہوا ۔ ویڈیو+تصاویر

    Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵

    اسلامی کیلینڈر کے آخری مہینے ذی الحجہ میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا جوق در جوق مناسک حج بجا لانے کے لئے سرزمین الٰہی پہونچ  رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

    امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

    ۱ hour ago
  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

  • پیراگوائے کے کھلاڑی نے فیفا ورلڈ کپ میں 64 سیکنڈ میں تیز ترین گول کر کے تاریخ رقم کر دی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS