-
مصنوعی ذہانت کے حامل ابو مہدی کروز میزائل کی خصوصیات
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸مصنوعی ذہانت(Artificial intelligence ) کا حامل ابو مہدی کروز میزائل ایک ہزار کلو میٹر کے فاصلے تک مار کر سکتا ہے۔ دشمن کے راڈار سے بچ کر کم بلندی پر پرواز کر سکتا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کو فلسطینی مجاہدوں کا دندان شکن جواب
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع نور شمس کیمپ پر بلڈوزروں اور بکتر بند گاڑیوں سے حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے واچ ٹاور کو فلسطینی جوانوں نے نشانہ بنایا
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹فلسطین کی مزاحمتی فورس کے جوانوں نے رام اللہ میں صیہونی فوجیوں کے ایک واچ ٹاور پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطین: گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 24 صیہونی مخالف کارروائیاں
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۳فلسطینیوں نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 24 صیہونی مخالف کارروائیاں انجام دیں۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں 19 فلسطینی شہید و زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸نابلس کے مشرقی علاقے میں رات گئے غاصب صیہونی فوج کے حملے میں 19 فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی حکومت کی حمایت میں منظور ہونے والی قرار داد کی سخت مخالفت
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵امریکی ایوان نمائندگان نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی حمایت میں ایک قرارداد منظور کی ہے جس کی سخت مخالفت کی جا رہی ہے۔
-
غزہ تحریک مزاحمت کا مضبوط قلعہ ہے: اسماعیل ہنیہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹فلسطین کے رہنماوں نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کریں گے۔
-
فلسطینی انتفاضہ کے آگے صیہونی بے بس، تمام اسرائیلیوں کو مسلح کرنے کی تجویز
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب ردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سرایا القدس کی کارروائیاں صیہونی دشمن کو مبہوت کر دیں گی
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳فلسطین کے استقامتی گروہ نے صیہونیوں کے خلاف کارروائیوں کے دائرے کو بڑھانے کا انتباہ دیا ہے۔