-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا ہے۔
-
لندن کی فضا مردہ باد اسرائیل سے گونج اٹھی
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷جنین کیمپ پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف لندن میں سسیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا اور مردہ باد اسرائیل کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
فلسطینی جوانوں نے جنین میں اسرائیل کو دندان شکن جواب دیا: سپاہ پاسداران
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ فلسطینی جوانوں نے عزت کے ساتھ زندگی گزارنے اور بہادری کے ساتھ لڑنے کا درس اسلامی انقلاب سے سیکھا۔
-
جنین پرصیہونی دہشتگردی، 8 فلسطینی شہید 50 زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳جنین پر ناجائز صیہونی ٹولے کے حملوں اور جارحیت میں اب تک کم از کم 8 فلسطینی شہید اور 50 زخمی ہو گئے ہیں۔
-
فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجیوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دے دیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کی استقامتی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
انصاراللہ یمن اور سعودی اتحاد کے درمیان فوجیوں کی لاشوں کا تبادلہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶انصاراللہ یمن نے سعودی اتحاد کے ساتھ 64 فوجیوں کی لاشوں کے تبادلے کے خبر دی ہے-
-
جو اینٹ پھینکتا ہے، اسے پتھر کا منتظر رہنا چاہیے۔ ناصر کنعانی
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست اپنے مظالم اور شرارتوں سے اپنی عمر کو کم کر رہی ہے-
-
فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام اور امت مسلمہ کا اہم مسئلہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴رہبر انقلاب اسلامی نے مسئلہ فلسطین کوعالم اسلام اور امت مسلمہ کا بنیادی مسئلہ قرار دیتے ہوئےفرمایا کہ فلسطین کے مسئلے پر جتنی پیشرفت حاصل ہوگی، عالم اسلام کے مسائل میں بھی پیشرفت حاصل ہوگي-
-
جنین اور طولکرم میں صیہونی فوجیوں کے حملے، فلسطینی مجاہدین کی مزاحمت
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳فلسطینی مجاہدین کی دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہروں جنین اور طولکرم میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کی کارروائیاں
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶فلسطین کے المعطی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونیوں کے خلاف ایک سو انسٹھ کارروائیاں انجام دی ہیں۔