SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

استقامت

  • صیہونیوں کی جارحیت جاری مزید چار فلسطینی زخمی

    صیہونیوں کی جارحیت جاری مزید چار فلسطینی زخمی

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶

    دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کے حملے میں چار فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  •  صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری، مزید 2 فلسطینی شہید

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری، مزید 2 فلسطینی شہید

    May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹

    غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے شہر طولکرم پر وحشیانہ حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

  • خطے اور خطے سے باہر کی بہت سی تبدیلیاں تہران اور دمشق کے برادرانہ تعلقات کو متاثر نہیں کر سکیں: صدر ایران

    خطے اور خطے سے باہر کی بہت سی تبدیلیاں تہران اور دمشق کے برادرانہ تعلقات کو متاثر نہیں کر سکیں: صدر ایران

    May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دہشت گردی کے خلاف شام کی حکومت اور قوم اور مزاحمت کے محاذ کی کامیابی اور بدامنی کے سخت دور کے گزر جانے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے اور خطے سے باہر کی بہت سی تبدیلیاں تہران اور دمشق کے برادرانہ تعلقات کو متاثر نہیں کر سکی ہیں۔

  • فلسطین میں مزاحمتی فورسز کے صیہونیوں پر حملے، 3 صیہونی زخمی

    فلسطین میں مزاحمتی فورسز کے صیہونیوں پر حملے، 3 صیہونی زخمی

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲

    جہاد اسلامی کے کمانڈر خضرعدنان کی شہادت کے بعد طولکرم میں مزاحمتی فورسز نے ایک آپریشن میں تین صیہونیوں کو زخمی کر دیا ہے۔

  • عالم اسلام اتحاد کے ذریعے مشکلات سے چھٹکارا حاصل کرسکتا ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    عالم اسلام اتحاد کے ذریعے مشکلات سے چھٹکارا حاصل کرسکتا ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امت مسلمہ کو درپیش چیلنجوں کے مقابلے میں عالم اسلام کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کا حملہ

    غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کا حملہ

    Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵

    باخبر ذرائع کے مطابق، صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے الخلیل پر دھاوا بول کر دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

  • مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی بستی کی تعمیر کا نیا منصوبہ

    مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی بستی کی تعمیر کا نیا منصوبہ

    Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵

    پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیوں کے لئے تقریبا تین ہزار مکانات تعمیر کرنے کا نیا منصوبہ تیار کر رہی ہے۔

  •  صیہونی فوجیوں کا حملہ، فلسطینی مجاہدوں کی جوابی کارروائی

    صیہونی فوجیوں کا حملہ، فلسطینی مجاہدوں کی جوابی کارروائی

    Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱

    فلسطین کے علاقے جنین میں فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے مابین شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

  •  صیہونیوں کے خلاف ایک اور مسلحانہ کارروائی، دو صیہونی زخمی

    صیہونیوں کے خلاف ایک اور مسلحانہ کارروائی، دو صیہونی زخمی

    Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷

    مقبوضہ بیت المقدس سے موصولہ خبروں کے مطابق، ایک فلسطینی مجاہد نے دو صیہونیوں کو زخمی کردیا ہے۔

  • ایران پوری دنیا کی استقامتی تنظیموں کا سب سے بڑا حامی: اسپیکر قالیباف

    ایران پوری دنیا کی استقامتی تنظیموں کا سب سے بڑا حامی: اسپیکر قالیباف

    Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس سال کے عالمی یوم القدس میں ایرانی عوام کی شرکت کو تاریخی اور فلسطینی مجاہدوں کی حوصلہ افزائی کا باعث قرار دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • اسلامی ممالک باہمی تعاون کے فروغ سے اپنے عوام اور مسلم اقوام کے لئے آسائش و سلامتی فراہم کریں
    اسلامی ممالک باہمی تعاون کے فروغ سے اپنے عوام اور مسلم اقوام کے لئے آسائش و سلامتی فراہم کریں
    ۱ hour ago
  • Video | پہلا بلیٹن، ہفتہ 27ستمبر
  • حماس: غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 251 نامہ نگاروں کا قتل بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے
  • ہندوستان نے نیٹو سربراہ کے مودی-پیوٹن دعوے کو مسترد کر دیا
  • اسنیپ بیک میکانزم کے ذریعے ہمارا عزم کمزور نہیں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS