-
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیت مخالف کارروائی
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۹فلسطینی مجاہدین نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیت مخالف کارروائی انجام دی ہے۔
-
مسجد الاقصی کو چاروں طرف سے گھیرے میں لینے کی کوشش
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائیوں سے خائف ہو کر مسجد الاقصی کے اطراف میں بھاری تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا۔
-
فلسطین کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں بحری پریڈ
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷بیت المقدس اور فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں سب سے بڑی بحری پریڈ اور مشقیں، ایران اور استقامتی محاذ کے رکن ملکوں میں منعقد ہوئیں۔
-
ایک دن میں 17 صیہونیت مخالف کارروائیاں
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب صیہونیوں کے خلاف سترہ کارروائیاں انجام دیں۔
-
یوم القدس کے موقع پر ایران کی وزارت خارجہ کا بیان
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے عالمی اداروں اور تنظیموں سے فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت اور صیہونی جرائم رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی بیس صیہونیت مخالف کارروائیاں
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے بیس صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
جنین وعقبہ جبر کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں نے جنین پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے
-
نابلس کے قریب فلسطینیوں اور صیہونیوں میں شدید جھڑپیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان شدید جھڑپوں میں پچاس سے زائد کے زخمی ہونے کی خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کی پیشقدمی روک دی
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳فلسطینی مجاہدین نے العین کیمپ میں مزاحمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غاصب صیہونی فوج کی پیشقدمی روک دی ہے ۔ دوسری جانب فلسطینی ہیکروں نے پوسٹل سروس اور آبپاشی کے نظام کو ہیک کرلیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی ملاقات، تل ابیب میں ہلچل
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۵حماس کے سربراہ نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔