-
لبنان پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، کئی شہید اور زخمی
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۹اسرائیل نے جمعرات کی رات لبنان پر وحشیانہ فضائی حملے کئے ہیں۔
-
شام سے آئی تشویشناک خبر، اسرائیلی فوجی شامی باشندوں کو کر رہے ہیں اغوا!
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵خبر رساں ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں جنوبی شام کے علاقے قینطرہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں نے وسیع حملے کئے ہیں۔ بعض رپوٹوں میں ان حملوں میں متعدد شامی باشندوں کو اغوا کرنے کی بھی خبریں ہیں۔
-
لبنان کی حکومت کے نام حزب اللہ کا کھلا خط
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸حزب اللہ لبنان نے ملک کے اعلیٰ حکام کے نام ایک مراسلہ ارسال کر کے اپنے ہتھیاروں اور صیہونی دشمن کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے سلسلے میں اپنے لایحہ عمل کی وضاحت کی ہے۔
-
غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، متعدد مکانات تباہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کے حملے اور جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید بہت سے مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔
-
انداز جہاں: ہندوستان امریکا دفاعی معاہدہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/05
-
غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائيلی حکومت کی نمائندگی میں کوئی فوج قابلِ قبول نہیں: حماس
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں ایسی کسی بھی فوج کی تعیناتی ناقابلِ قبول ہے جو غاصب اسرائیلی حکومت کی نمائندہ ہو۔
-
شام میں غاصب اسرائیلی فوجیوں کی در اندازی کی ایک اور کارروائی
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳شام کے صوبۂ قنیطرہ کے بعض علاقوں میں غاصب اسرائیلی فوجیوں کی تازہ دراندازی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
انداز جہاں: سوڈان میں خانہ جنگی، عالمی سازشیں
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/04
-
اہم معلومات کے حامل فوجی پراسیکیوٹر کے گم شدہ موبائل فون کی تلاش، غاصب اسرائیلی حکام حواس باختہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵اسرائیلی فوج کی ملٹری پراسیکیوٹر کی گرفتاری کے بعد اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی جانب سے اس کے گم شدہ موبائل فون کی تلاش پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ پراسیکیوٹر نے جمعہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
-
امریکہ نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی دو سالہ حکومت پر مبنی قرارداد پیش کردی
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳اطلاعات کے مطابق امریکہ نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی حکومت کے لیے ایک قرارداد سلامتی کونسل کے بعض اراکین کو پیش کی ہے۔ اس قرارداد کے مطابق اس بین الاقوامی فورس کی حکومت کی مدت 2 سال معین کی گئی ہے۔