-
قطری وزیراعظم: دوحہ میں حماس کا دفتر امریکا اور اسرائیل کی درخواست پر قائم کیا گیا تها
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دوحہ میں حماس کا دفتر امریکہ اور اسرائیل کی درخواست پر قائم کیا گیا تھا اور ان تمام برسوں کے دوران غزہ کے ساتھ رابطے کے ایک چینل کے طور پر کام کر رہا تھا۔
-
شہباز شریف: اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ضروری
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ضروری ہو گیا ہے۔ ایک روزہ دورے پر آج دوحہ پہنچے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امیرقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ہم ہھتیار نہيں ڈالیں گے ، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے دوٹوک لفظوں میں یہ دہرایا ہے کہ ہم حکومتی فیصلے کے سامنے سیرینڈر کرنے والے نہیں ہیں۔ انہوں نے قطر پر صیہونی جارحیت کو گریٹر اسرائیل کے منصوبے کا حصہ قرار دیا۔
-
یمن پر صیہونی جارحیت ، یمنی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵یمن پر جارح صیہونی حکومت کے حملے کےبعد کہ جس میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے، یمن نے بھی جوابی کارروائی کی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم قطر کے دورے پر
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوئے ہیں۔
-
قطر پر اسرائیل کی جارحیت کے بعد پاکستان کا سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قطر پر صیہونی جارحیت پر الجزائر اور صومالیہ کے ساتھ مل کر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی درخواست پیش کریں گے۔
-
دوحا کے پاس جواب دینے کا حق محفوظ ہے؛ صیہونی فضائی جارحیت پر قطر کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کو اپنے عمل کا حساب دینا ہوگا۔
-
یمنی فوج نے پھر صیہونی ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے متعدد وار ہیڈز کے ساتھ ایک ہائپر سونک میزائل سے مقبوضہ بیت المقدس شہر کے ارد گرد حساس اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعلان؛ قطر
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے دوحہ میں اسرائیلی حملے کو ’ریاستی دہشت گردی‘ قرار دیا ہے۔
-
قطر پر اسرائیلی جارحیت کے بعد پاکستان کے وزیراعظم اور امیر قطر کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔