-
جنوبی لبنان کے دیہی علاقوں میں شدید دھماکے
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳جنوبی لبنان کے دیہی علاقے شدید دھماکوں سے لرز اٹھے۔
-
ہالی ووڈ کے معروف اداکار روفالو نے نیتن یاہو کو جنونی قاتل قرار دے دیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور انسانی حقوق کے کارکن مارک روفالو نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو جنونی قاتل بتایا ہے۔
-
غزہ کے خلاف اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، 4 فلسطینی شہید
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸غزہ کے خلاف جاری اسرائیلی فوج کی جارحیت میں مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
انصاراللہ: تصادم کے دائرے کو وسیع تر کرنے پر آمادہ ہيں
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۳انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے اہل کار نے یمن کی ناکہ بندی توڑنے کی کارروائیوں کو جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے، سعودی عرب پر ناکہ بندی کے نتائج سے بھاگنے کی کوششوں کا الزام عائد کیا اور کہا کہ صنعاء تصادم کے دائرے کو وسیع کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
صہیونی وزیر جنگ: غرب اردن کے مزيد فلسطینی پناہ گزيں کیمپ پر کنٹرول حاصل کیا جائے
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۸صہیونی وزیر جنگ نے مغربی کنارے میں فوجی کارروائیوں میں شدت پر زور دیتے ہوئے، ایک اشتعال انگیز اقدام میں صیہونی فوج کو حکم دیا کہ وہ اس علاقے میں ایک اور فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر قبضے کی تیاری کرے۔
-
یمن کو چھیڑ کر برا پھنسا سعودی عرب ، اب تیل بیچنے کے بھی پڑے لالے
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷لبنان کے روزنامہ "الاخبار" نے ایک رپورٹ میں یمنی فوج کی جانب سے سعودی عرب میں توانائی کی تنصیبات پر حملے کے پہلوؤں اور اہم پیغامات کا جائزہ لیا اور لکھا ہے : سعودی عرب کی پٹرولیم ناکہ بندی کا دائرہ، مشرق سے مغرب جانے والی خام تیل کی پائپ لائن کو نشانہ بنانے کے ساتھ ہی مزید تنگ ہو گیا ہے۔
-
ایران اپنے حقوق کا دفاع کرنے کی ضروری صلاحیت رکھتا ہے: ترجمان روسی صدر
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲کریملن کے ترجمان نے بحیرہ کیسپین میں ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کے حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایک آزاد ملک ہے جو اپنے حقوق کا دفاع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔
-
حیفا یونیرسٹی کے پروفیسر نے اسرائیل کی کھولی پول!
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۹ایک برجستہ صیہونی مبصر نے واشنگٹن سے تل ابیب کی بڑھتی وابستگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بقول ان کے تل ابیب میں ماضی کی طرح اسٹریٹیجک خودمختاری نہیں رہی نہ ہی اس میں ایران کے ساتھ طویل المدت مقابلہ آرائی کی صلاحیت ہے۔
-
ٹرمپ کے جھوٹ سے اب امریکی بھی ہوئے پریشان، امریکی صدر کا نیا دعوی!
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۵امریکی صدر نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ نہ صرف ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں بلکہ بقول ان کے یہ ایران ہے جو بات چیت کا خواہاں ہے۔
-
یوکرین کا حالیہ اقدام، سوفیصد غیر قانونی، بلاجواز اور خطرناک مہم جوئی ہے اور اس کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین کا حالیہ اقدام، سوفیصد غیر قانونی، بلاجواز، اقوام متحدہ کے منشور کے منافی اور خطرناک مہم جوئی ہے اور ہماری طرف سے اس کا جواب ضرور دیا جائے گا۔