-
سلامتی کونسل میں امریکی قرار داد ویٹو ہوگئی
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳سفارتی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد ویٹو ہوجانے کے بعد اس کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں نئی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں - جنگ غزہ رہبر انقلاب اسلامی کے زاویہ نگاہ سے
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸نشر ہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2024
-
یورپی یونین یوکرین اور غزہ کے سلسلے میں دوہرے معیار سے گریز کرے: انٹونیو گوترش کا انتباہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں انتباہ دیتے کہا کہ یورپی یونین، یوکرین اور غزہ کے سلسلے میں دہرے معیار سے گریز کرے۔
-
صیہونی فوجیوں پر جنگ غزہ کےمنفی اثرات
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷اسرائيلی میڈيا نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ کی جنگ سے واپسی کے بعد جتنی بڑی تعداد میں فوجیوں نے نفسیاتی علاج کی درخواست دی ہے اس کی وجہ سے اسرائيل نفسیاتی اسپتال مفلوج ہو کر رہ گئے ہيں۔
-
الشفا اسپتال میں صیہونی فوجیوں کی بربریت
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۳صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی کے الشفا اسپتال میں اچانک داخل ہونے کے بعد بہت سے مریضوں کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا۔
-
اسرائیل کے کئی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا شدید حملہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹یمنی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کی حمایت میں اس نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی بحری جہاز کے ساتھ ہی مقبوضہ بندرگاہ ایلات میں متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں اسرائیل مخالف کارروائیاں جاری رہیں گی: یمن
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴یمن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت جاری رہنے تک بحیرۂ احمر میں اسرائیل مخالف یمنی فوجی کارروائیاں بھی جاری رہيں گی۔
-
امریکہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کوکیوں چھپا رہا ہے؟
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴تحریک مجاہدین فلسطین کا کہنا ہے کہ امریکہ، غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کو چھپاتا ہے۔
-
غزہ میں جہاد اسلامی فلسطین کے جانبازوں نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ قدس بریگیڈ نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک ڈرون کو مار گرایا ہے۔
-
اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ سے مقابلے کے لئے یمن کی نئی حکمت عملی
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸یمن نے بحیرہ احمر میں اسرائیل مخالف آپریشن جاری رکھتے ہوئے، امریکا اور برطانیہ کے مقابلے کے لئے نئی حکمت عملی اپنانے کا اعلان کیا ہے۔