-
اسرائیل کے وزیر جنگ کے دورہ بحرین اور بحرینی حکام کی جانب سے اس کے استقبال کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے دورہ بحرین اور بحرینی حکام کی جانب سے اس کے استقبال کے خلاف بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کر کے اس کی مذمت کی۔
-
فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کی فائرنگ، 79 فلسطینی زخمی
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے 79 فلسطینی مظاہرین کو زخمی کردیا۔
-
اسرائیل تمام ممالک اور خطے کیلئے خطرہ ہے: ایران
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت تمام ممالک اور خطے کیلئے خطرہ ہے۔
-
اسرائیل کا ہیلی کاپٹر تباہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱صیہونی ذرائع ابلاغ نے غرب اردن میں اس ریاست کے ایک ہیلی کاپٹر کے سقوط کر جانے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کا شیرازہ بکھرنے والا ہے، الٹی مہاجرت میں آئی تیزی، اسرائیلی حکام کی نیند ہوئی حرام
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴ایک سروے کے مطابق 59 فیصد صیہونی، اسرائیل سے فرار ہونا چاہتے ہیں۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کا جھوٹ پھر پکڑا گیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰اسرائیل کے سیکورٹی ذرائع نے بینت کی لیزر دھاندھلی کو برملا کر دیا ہے۔
-
بن سلمان کو اسرائیل کی دوستی راس نہيں آئی، اخبار نے اڑایا مذاق، شائع کیا کارٹون
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰اسرائیلی میڈیا نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کا مذاق اڑایا ہے۔
-
کیا اسرائیل اندر سے کھوکھلا ہو رہا ہے، صہیونیزم کا زوال نزدیک ہے، خود اسرائیلیوں نے کیا اعتراف
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸بہت سے صیہونی تجزیہ نگاروں اور عہدیداروں نے اب تک متعدد مناسبتوں پر صیہونی حکومت کے زاول کی جانب اشارہ کیا اور اس بارے میں اپنی تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔
-
اسرائیل، یواے ای کو ریپڈ الرٹ سسٹم دے گا، یمنیوں کے خلاف ایک ہوئے اسرائیل اور یو اے ای
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو ریپڈ الرٹ سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے اندر شدید طوفان، سابق ڈائریکٹر کا بیان، موساد ایک قاتل ٹیم کی طرح کام کرنے لگی ہے، 7 مہینے میں 5 بڑے افسران برطرف
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱اسرائیل میں رہنے والے صیہونیوں کی بات کی جائے تو انہيں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد قصے اور داستانوں والی کوئی طاقت محسوس ہوتی ہے جس کے پاس غیر معمولی طاقت اور توانائی ہوتی ہے۔