-
اسرائیل نے شام پر توپوں کے گولے داغے
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶خبری ذرائع نے کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے شام پر تازہ جارحیت کرتے ہوئے جنوبی شام کے علاقے پر توپوں کے گولے داغے۔
-
اسرائیلی فوجی، اپنی ذمہ داریوں سے فرار ہو رہے ہیں : رپورٹ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں فوجی، فوجی مشقوں سے فرار ہو رہے ہیں۔
-
ایران پر حملہ کرنا، کیا اسرائیل کے بس کی بات ہے، اسرائیل کے فوجی اور سیاسی حلقوں میں کیوں ہے ناراضگی؟
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱اسرائیل میں اس وقت سیاسی اور فوجی حلقوں میں شدید ناراضگی پھیلی ہوئی ہے کیونکہ تل ابیب میں متعدد عہدیداروں نے یہ بیان دے دیا ہے کہ اس وقت اسرائیل کے پاس ایران پر حملہ کرنے کی طاقت نہیں ہے۔
-
فلسطینی قیدی ابو ہواش کی بھوک ہڑتال پر فلسطینی رہنماؤں میں تشویش
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں نے فلسطینی قیدی ابو ہواش کی بھوک ہڑتال کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
جنگ یمن میں بڑی تبدیلی، اسرائيل سب سے زیادہ پریشان
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰"لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں معروف عرب صحافی عبد الباری عطوان کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جس میں یمن کی جنگ کی تازہ صورت حال کا دلچسپ جائزہ پیش کیا گيا ہے ۔ "
-
افغانستان اور عراق سے امریکیوں کا ذلت آمیز انخلا شہید سلیمانی کی شہادت کا اثر ہے، ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲ایران کی وزارت خارجہ نے افغانستان و عراق سے امریکی فوجی انخلا کو سردار سلیمانی کے قتل کا ذلت آمیز نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
صیہونی ذرائع ابلاغ پر سائبر حملہ، دھمکیاں
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳سرداران محاذ استقامت کی شہادت کی برسی کے موقع پر صیہونی ذرائع ابلاغ کو زبردست سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
-
صیہونی جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی غزہ پر بمباری
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶صیہونی فوجیوں کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔
-
اسرائیل کی دہشتگردی متعدد فلسطینی زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳صیہونیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
جولان میں اسرائیلی اقدامات کی مذمت
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ