-
صیہونی دشمن کے ہاتھ کاٹ کر رکھ دیں گے، جنرل سلامی
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کے ہاتھ کاٹ دیئے جائیں گے۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰نابلس میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
فلسطینی قیدیوں پر تشدد کے حوالے سے غاصب صیہونی حکومت کوانتباہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴فلسطینی قیدیوں کے اطلاع رسانی کے مرکز اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی قیدیوں پر تشدد اور ان کے حالات سخت سے سخت بنائے جانے نیز کشیدگی پیدا کرنے پر غاصب صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی کوئی بھی غلطی اس کی نابودی کا باعث بنے گی، ایران
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ عالم اسلام ایک عرصے سے صیہونی حکومت کی جانب سے اسٹریٹیجک غلطی کے ارتکاب کا منتظر ہے تاکہ اس غاصب حکومت کو نابود کیا جا سکے۔
-
صیہونی آبدوز میں آگ بھڑک اٹھی
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳اسرائیلی میڈیا کے مطابق، حیفا بندرگاہ میں ایک آبدوز میں آگ لگ گئی جو اتنی شدید تھی کہ آبدوز کے پوری طرح تباہ ہونے کا امکان تھا۔
-
لاہور کی سڑکیں، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی+ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۲پاکستان کے لاہور شہر میں اسرائیل اور امریکا کے خلاف وسیع مظاہرہ ہوا جس میں بڑی تعداد میں متعدد مسالک اور مذاہب کے علماء اور افراد نے شرکت کی۔
-
مقبوضہ فلسطین میں 1 صیہونی ہلاک
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲مقبوضہ فلسطین کے ویسٹ بینک علاقے میں فائرنگ کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں 1 صیہونی ہلاک ہوا۔
-
اسرائیل علاقائی مشکلات کی جڑ ہے: وزیر خارجہ ایران
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے غاصب اور جعلی صیہونی حکومت کو خطے کے تمام تر مسائل اور مشکلات کی جڑ قرار دیا ہے۔
-
شام کا مقبوضہ جولان کو اسرائیل کے قبضے سے واپس لینے کا عزم
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴شام نے ایک بار پھر مقبوضہ جولان کے علاقے کو اسرائیل کے قبضے سے آزاد کرانے کے عزم ظاہر کیا ہے۔
-
نوے فیصد یورینیئم کی افزودگی کا دعوی سراسر جھوٹ ہے: ایران
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران میں 90 فیصد یورینیئم کی افزودگی کا دعوی سراسر جھوٹ ہے۔