SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل کی نابودی

  • صیہونی فوجی اڈے سے 26 ہزار کارتوس چوری

    صیہونی فوجی اڈے سے 26 ہزار کارتوس چوری

    Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱

    مقبوضہ فلسطینی علاقے کے جنوب میں واقع اسرائیلی فوج کے ایک اڈے سے 26 ہزار کارتوس چوری کر لیے گئے۔

  • اسرائیل جنگ کرنے کی توانائی نہیں رکھتا، اسرائیل کے سابق فوجی جنرل کا اعتراف

    اسرائیل جنگ کرنے کی توانائی نہیں رکھتا، اسرائیل کے سابق فوجی جنرل کا اعتراف

    May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹

    غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے ایک سابق جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل علاقے کی کسی جنگ میں شامل ہونے کی آمادگی نہیں رکھتا چونکہ اس پر ممکنہ طور پر برسنے والے ہزاروں میزائلوں کا خوف طاری ہے۔

  • اسرائیلی جنرل کا اعتراف، پوری فوج پر طاری ہے سید نصر اللہ کا خوف

    اسرائیلی جنرل کا اعتراف، پوری فوج پر طاری ہے سید نصر اللہ کا خوف

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲

    ایک صیہونی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ سید نصراللہ کے اقدامات سے اسرائیلی فوج کا خوف بے مثال اور اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔

  • اسرائیل پر طاری ہے ایران کے میزائلوں کا خوف....

    اسرائیل پر طاری ہے ایران کے میزائلوں کا خوف....

    May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲

    صیہونی اخبار جیروزلم پوسٹ کی ایک رپورٹ میں ایرانی میزائلوں کے نام سے اسرائیل پر جاری بڑے خوف کا انکشاف کیا گیا ہے۔

  • ایران اور حزب اللہ کی بڑھتی طاقت سے خوفزدہ ہے اسرائیل

    ایران اور حزب اللہ کی بڑھتی طاقت سے خوفزدہ ہے اسرائیل

    May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵

    ایک صیہونی میڈیا نے ایران کی بڑھتی ہوئی پیشرفت و ترقی اور چین اور روس کے ساتھ اس کے اتحاد پر تشویش کا اظہار کیا اور بتایا کہ اسرائیل کی قوت مدافعت ختم ہو گئی ہے اور یہ حکومت ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔

  • ایران نے مسافر جیٹ بنایا اور صیہونیوں کے پیروں تلے زمین کھسک گئی

    ایران نے مسافر جیٹ بنایا اور صیہونیوں کے پیروں تلے زمین کھسک گئی

    May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳

    اسرائیلی میڈیا اس بات پر بڑی حیرت میں ہے کہ ایران نے ایوی ایشن شعبے میں بلند پرواز کرتے ہوئے مسافر جیٹ بنا لیا ہے۔

  • صیہونی ائیرپورٹ پر سیکورٹی خلا کی بابت انتباہ

    صیہونی ائیرپورٹ پر سیکورٹی خلا کی بابت انتباہ

    May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷

    صیہونی حکومت کے سرکاری انسپکٹر نے تل ابیب کے قریب اس حکومت کے سب سے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈے میں سیکورٹی کے سنگین خلا کے بارے میں خبردار کیا۔

  • صیہونی تجزیہ کاروں کا اعتراف، اسرائیل کے جنوب میں ایک اور حزب اللہ تیار

    صیہونی تجزیہ کاروں کا اعتراف، اسرائیل کے جنوب میں ایک اور حزب اللہ تیار

    May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳

    صیہونی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوجی آپریشن سے ظاہر ہوتا ہے کہ تحریک جہاد اسلامی اور حماس کی صلاحیتوں اور توانائیوں میں اضافہ ہوا ہے اور اسرائیلی حکام غزہ میں فوجی آپریشن کی کامیابیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں۔

  • اسرائیلی تجزیہ کار کا اعتراف، ڈیٹرنس لفظ کو خیرباد کہہ دینا چاہیے

    اسرائیلی تجزیہ کار کا اعتراف، ڈیٹرنس لفظ کو خیرباد کہہ دینا چاہیے

    May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷

    صیہونی حکومت کے عسکری تجزیہ کاروں کے مطابق فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کوئی غیر روایتی یا جدید ترین میزائل استعمال نہیں کیا ہے لیکن اسرائیلی تجزیہ کار کے مشورے کے مطابق اسرائیل کو اب سے "ڈیٹرنس" لفظ کو خیرباد کہہ دینا چاہیے۔

  • سابق صیہونی وزیر جنگ کا اعتراف، جنگوں کے سایے میں زندہ نہیں رہ سکتے

    سابق صیہونی وزیر جنگ کا اعتراف، جنگوں کے سایے میں زندہ نہیں رہ سکتے

    May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ اس جنگ اور اس جنگ کے درمیان زندگی بسر نہیں کر سکتے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۲ hours ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS