SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • انداز جہاں: ایران اور علاقائی صورتحال

    انداز جہاں: ایران اور علاقائی صورتحال

    Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/31

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی  کے بحریہ کے کمانڈر کے قتل کی سختی سے تردید

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحریہ کے کمانڈر کے قتل کی سختی سے تردید

    Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے سپاہ پاسداران کے بحریہ کے کمانڈر جنرل تنگسیری کے قتل کی خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کرتے ہوئے اسے سفید جھوٹ قرار دیا ہے

  • اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری کی روس کے صدر سے ملاقات ، اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال

    اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری کی روس کے صدر سے ملاقات ، اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال

    Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی ہے ۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانی اور تجدیدِ عہد

    رہبر انقلاب اسلامی کی بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانی اور تجدیدِ عہد

    Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج سنیچر کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

  • صدر پزشکیان: عوامی احتجاج میں کوئی ہتھیار نہیں اٹھاتا، دشمن ملک کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہے

    صدر پزشکیان: عوامی احتجاج میں کوئی ہتھیار نہیں اٹھاتا، دشمن ملک کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہے

    Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۴

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملک کے حالیہ واقعات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن عوام کے درمیان تفرقہ پیدا کرکے ملک کے حصے بخرے کرنا چاہتا تھا لیکن اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔

  • مصر کے صدر کا بیان: ایران/امریکہ تناؤ کم کرنے کیلئے تعمیری گفتگو ضروری

    مصر کے صدر کا بیان: ایران/امریکہ تناؤ کم کرنے کیلئے تعمیری گفتگو ضروری

    Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۵

    مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے بین الاقوامی تبدیلیوں، غزہ کے بحران نیز امریکہ اور ایران کے مابین کشیدگی کو مغربی ایشیا کی سلامتی اور استحکام کے لیے سنجیدہ خطرہ قرار دیا ہے۔

  • وٹکاف کا تازہ شوشہ: ایران سے مسلسل رابطوں کا دعوی

    وٹکاف کا تازہ شوشہ: ایران سے مسلسل رابطوں کا دعوی

    Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۳۲

    مغربی ایشیا کے معاملات میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے ساتھ متعدد بار رابطہ رہا ہے!

  • خطے کی سرزمین کو تہران مخالف سرگرمیوں کیلئے استعمال نہ ہونے دیا جائے:  ایرانی وزیر خارجہ

    خطے کی سرزمین کو تہران مخالف سرگرمیوں کیلئے استعمال نہ ہونے دیا جائے: ایرانی وزیر خارجہ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۶

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے آذربائيجانی ہم سے بات چیت کرتے ہوئے امریکہ اور صیہونی حکومت کی ریشہ دوانیوں کی بابت خبردار اور علاقائی امن و سلامتی کو لاحق خطرات کے مقابلے میں مشترکہ ذمہ داریاں پوری کرنے کی ضرورت زور دیا ہے۔

  • استنبول میں وزیر خارجہ کی ترکیہ کے ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس

    استنبول میں وزیر خارجہ کی ترکیہ کے ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس

    Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنے دورہ ترکیہ میں میزبان ملک کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کے ساتھ پریس کانفرنس میں اس بات پر زور دیا کہ ایران کبھی بھی جوہری ہتھیاروں کے حصول کے درپے نہیں رہا ہے

  • ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان مملکت سے صدر مملکت کی ٹیلی فونی گفتگو، مذاکرات پر مبنی طریقہ کار کو مضبوط بنانے پر تاکید

    ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان مملکت سے صدر مملکت کی ٹیلی فونی گفتگو، مذاکرات پر مبنی طریقہ کار کو مضبوط بنانے پر تاکید

    Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے آج ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان مملکت سے ٹیلی فونی گفتگو میں کشیدگي کم کرنے کے لئے مذاکرات پر مبنی طریقہ کار کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۱ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS