-
صیہونی وزیر خارجہ کی باتیں مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور جھوٹی: باکو میں ایرانی سفارت خانہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۱باکو میں ایرانی سفارت خانے نے غاصب صیہونی وزیر خارجہ کے دورۂ آذربائیجان کے موقع پر ان کی باتوں کو مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: ٹرمپ کی ہرزہ سرائی اور ایران کی دفاعی طاقت
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/26
-
ایرانی قوم دشمن کی سازش کو ناکام بنا دیگی : علی لاریجانی
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ دشمن اقتصادی مشکلات کو بہانہ بنا کر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کے درپے ہے لیکن ایرانی قوم اس سازش کو ناکام بنا دیگی ۔
-
ہٹلر کے انداز میں ایک بڑا جُھوٹ: ایران کے بارے میں مغربی میڈیا کی خبر پر وزارت خارجہ کا رد عمل
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۶ایران میں ہونے والے حالیہ واقعات کے بارے میں مغربی میڈیا کی خبر پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایکس پیج پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہٹلر کے انداز میں ایک بڑا جُھوٹ ہے۔
-
صیہونی حکومت کو حالیہ جنگ میں 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں ذلت آمیز شکست ہوئی، اسپیکر محمد باقر قالی باف
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۲ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالی باف نے حالیہ بلوؤں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت نے ایران کے مختلف شہروں میں بیک وقت اور منظم دہشت گردی کرانے کی کوشش کی لیکن 48 گھنٹے سے بھی کم عرصے میں اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔
-
انداز جہاں: امریکہ میں مظاہرے ؛ پولیس تشدد
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/25
-
ایران: حالیہ فسادات میں ملوث سو سے زائد گینگ لیڈر گرفتار
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۶ایران کے سیکورٹی اداروں کے ملک کے وسطی صوبے ہمدان میں انٹیلی جینس بیسڈ کارروائی کے دوران حالیہ فسادات میں ملوث 148 گینگ لیڈرز کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بیروت میں نشست
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکی صیہونی بد امنی کی مذمت میں قومی، مذہبی اور سیاسی شخصیات کا اجتماع منعقد ہوا ہے
-
دشمنوں کی مہم جوئی کا سخت جواب دیا جائیگا:ایران
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم اپنی طاقت کے عروج پر ہیں اور دشمنوں کی مہم جوئی کا سخت جواب دیا جائیگا
-
انداز جہاں: ایران کے خلاف ایک اور سازش
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/24