SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • انداز جہاں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران کا خطاب

    انداز جہاں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران کا خطاب

    Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/24

  • سید عباس عراقچی نے یوکرینی ہم منصب سے ملاقات میں بحیرہ خزر میں ایرانی جہاز پر حملے پر گفتگو کی

    سید عباس عراقچی نے یوکرینی ہم منصب سے ملاقات میں بحیرہ خزر میں ایرانی جہاز پر حملے پر گفتگو کی

    Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے یوکرینی ہم منصب سے ملاقات میں یورپ اور مغربی ایشیا کے علاقے کی  تبدیلیوں پر گفتگو کے ساتھ ساتھ، دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ مسائل، خاص طور پر بحیرہ خزر میں ایرانی جہاز پر غیر قانونی حملے اور اس مسئلے  کے حل کے طریقے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • قائم مقام وزارت دفاع: ایران کی دفاعی حکمت عملی بدل گئی ہے

    قائم مقام وزارت دفاع: ایران کی دفاعی حکمت عملی بدل گئی ہے

    Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزير دفاع  نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر کی تقریر کا  ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے: ایران کا پیغام واضح تھا ایران کی دفاعی حکمت عملی بدل گئ ہے۔

  • ابراہم لنکن اسٹرائک گروپ کے 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی: سی این این

    ابراہم لنکن اسٹرائک گروپ کے 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی: سی این این

    Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳

    ایران کے خلاف جنگ کے دوران امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن کے اسٹرائک گروپ میں شامل 8 امریکی میرین فوجیوں نے خودکشی کی کوشش کی۔

  • نیویارک میں ایرانی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات

    نیویارک میں ایرانی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات

    Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔

  • امریکہ کو ایران کی شرائط کُھل کر بتا دی گئی ہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    امریکہ کو ایران کی شرائط کُھل کر بتا دی گئی ہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سفارت کاری دوبارہ شروع کرنے کے لیے ایرانی موقف اور شرائط ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کرنے والے ممالک کی وساطت سے امریکہ کو منتقل کر دی گئی ہیں۔

  • سات شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولیں گے: میجر جنرل محسن رضائی

    سات شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولیں گے: میجر جنرل محسن رضائی

    Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷

    ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کے لیے 7 شرائط رکھی ہیں اور جب تک یہ شرائط پوری نہیں ہو جاتیں، نہ مذاکرات ہوں گے اور نہ ہی آبنائے ہرمز کھولی جائے گی۔

  • اپنے دفاع کے وقت ہم جنگ سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی امن کی خاطر مذاکرات سے گریز کرتے ہیں: صدر ایران کا جنرل اسمبلی سے دو ٹوک خطاب

    اپنے دفاع کے وقت ہم جنگ سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی امن کی خاطر مذاکرات سے گریز کرتے ہیں: صدر ایران کا جنرل اسمبلی سے دو ٹوک خطاب

    Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۷

    صدر مملکت نے اس بات کا اعادہ کرتے ہوئے کہ ایران نے کبھی جنگ کی شروعات نہیں کی اور ہمیشہ مذاکرات کی میز پر اپنے عزم کا ثبوت دیا ہے، کہا ہے کہ "ہم پر جنگ مسلط کی گئی۔

  • انداز جہاں: ہفتہ دفاع مقدس

    انداز جہاں: ہفتہ دفاع مقدس

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/23

  • ناگویا ایشین گیمز: الیکٹرانک فٹبال میں ایران کا تاریخی سونے کا تمغہ

    ناگویا ایشین گیمز: الیکٹرانک فٹبال میں ایران کا تاریخی سونے کا تمغہ

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۲

    جاپان کے شہر ناگویا میں جاری ایشین گیمز2026 میں ایران نے الیکٹرانک فٹبال میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    ۵ hours ago
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

  • الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS