SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • مصلیٰ امام خمینیؒ لاکھوں سوگواروں سے بھر گیا، رہبر شہید کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

    مصلیٰ امام خمینیؒ لاکھوں سوگواروں سے بھر گیا، رہبر شہید کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

    Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۴

    رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ ممتاز مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی کی اقتدا میں ادا ہوگی، جبکہ ایرانی وقت کے مطابق اس کا آغاز صبح 8:00 بجے ہوگا۔

  • میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۳

    صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ہفتے کو تہران میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں جذباتی انداز میں کہا کہ "میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا۔"

  • انداز جہاں:  مزاحمت و بصیرت ، رہبر انقلاب کا ورثہ

    انداز جہاں: مزاحمت و بصیرت ، رہبر انقلاب کا ورثہ

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/04

  • شہید رہبر کی آخری رسومات کی خبر ایشیائی میڈیا کی شہہ سرخی بن گئی

    شہید رہبر کی آخری رسومات کی خبر ایشیائی میڈیا کی شہہ سرخی بن گئی

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳

    شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات کی خبر کو ایشیائی میڈیا نے انتہائی اہمیت کے ساتھ نشر اور شائع کیا ہے۔

  • شہید آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم رہنما تھے: شہباز شریف

    شہید آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم رہنما تھے: شہباز شریف

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ " شہید آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم عالم اور رہنما تھے، دنیا بھر میں مسلمان انہیں عظیم رہنما کے طور پر یاد رکھیں گے۔"

  • خصوصی پروگرام - وقت قیام 3

    خصوصی پروگرام - وقت قیام 3

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۰

    رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔

  • خصوصی پروگرام - وقت قیام 2

    خصوصی پروگرام - وقت قیام 2

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۰

    رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔

  • مجھے تہران ایک زندہ اور فعال شہر نظر آیا: دمتری میدویدیف

    مجھے تہران ایک زندہ اور فعال شہر نظر آیا: دمتری میدویدیف

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹

    روس کی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ اور سابق صدر دمتری میدویدیف نے تہران سے ماسکو واپسی کے دوران کہا کہ مجھے تہران ایک زندہ اور فعال شہر نظر آیا۔

  • شہید امام خامنہ ای نے مقاومت کو عالمی تحریک کی شکل دے دی

    شہید امام خامنہ ای نے مقاومت کو عالمی تحریک کی شکل دے دی

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۹

    لبنان کے معروف اہلسنت عالم دین نے کہا ہے کہ شہید امام خامنہ ای نے مقاومت کو عالمی حیثیت عطا کردی

  • سعودی عرب کو یمن کی مسلح افواج کی سخت وارننگ

    سعودی عرب کو یمن کی مسلح افواج کی سخت وارننگ

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۱

    یمن کی مسلح افواج نے ایران کے مسافر بردار طیارے کو صنعا کے ہوائی اڈے پر اترنے سے روکنے کی سعودی جنگی طیاروں کی کوشش کی بنا پر سعودی حکومت کو سخت وارننگ دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۹ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS