-
ایرانی پیرا اتھیلیٹ نے دنیا کو حیران کر دیا، نیا عالمی ریکارڈ قائم
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶ایران کے پیرا اتھیلیٹ نے عالمی ریکارڈ توڑ کر طلائی تمغہ حاصل کرلیا
-
اہم اعلان: جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ سحر اردو ٹی وی کی نئی فریکوئنسی
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵ناظرین کرام! آپ کے اپنے محبوب چینل کی نشریات اب ایک نئی فریکوئنسی پر دستیاب ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ ہم نے اپنی فریکوئنسی تبدیل کر دی ہے تاکہ آپ کو اور زیادہ صاف، شفاف اور دلکش نشریات فراہم کی جا سکیں۔
-
اہم اعلان: جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ سحر اردو ٹی وی کی نئی فریکوئنسی
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵ناظرین کرام! آپ کے اپنے محبوب چینل کی نشریات اب ایک نئی فریکوئنسی پر دستیاب ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ ہم نے اپنی فریکوئنسی تبدیل کر دی ہے تاکہ آپ کو اور زیادہ صاف، شفاف اور دلکش نشریات فراہم کی جا سکیں۔
-
وعدہ صادق 2 نے دنیا کو دھمکیوں کی قیمت یاد دلائی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳سپاہ پاسداران نے واضح کیا ہے کہ وعدہ صادق 2 دنیا کو یہ پیغام دے چکا ہے کہ اب ہر جارحیت کا جواب دیا جائے گا
-
الصمود بحری کاروان آزادی پر اسرائیلی حملہ دہشت گردانہ اقدام ہے : ایران
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے الصمود بحری کاروان آزادی پر اسرائیلی حملے کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی اور دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے -
-
ایران کا اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی کارروائی کرنے کا مطالبہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴ایران نے اکاؤ تنظیم اور شکاگو معاہدے کے رکن ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ و ایران کی شہری ہوابازی کی بنیادی تنصیبات کو حملوں کا نشانہ بنانے پر صیہونی حکومت کی مذمت کریں
-
انداز جہاں: پاکستان کے ساتھ تعلقات اور امریکی اہداف
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۳نشر ہونے کی تاریخ: 01-10-2025
-
اب صیہونی جرائم کا حساب لینے کا وقت آپہنچا ہے : اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے نمائندے کا بیان
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے نمائندے علی بحرینی نے کہا ہےکہ اب صیہونی حکومت کے جرائم کا عملی جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔
-
ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس: ایرانی خاتون اتھیلیٹ نے نیزہ پھینکنے میں طلائی تمغہ جیت لیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے خواتین کے نیزہ پھینکنے کی کلاس ایف چون میں ایرانی ایتھیلیٹ نے طلائی تمغہ حاصل کرلیا-
-
ایران و پاکستان کا انسداد منشیات میں انٹیلیجنس تعاون پر اتفاق
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی انسداد منشیات پولیس کے سربراہ کی اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات میں منشیات کی اسمگلنگ سے متعلق انٹیلیجنس تعاون اور سرحدی ہم آہنگی بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے-