-
خصوصی پروگرام - وقت قیام 7
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۴رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔
-
استکباری جڑوں کا خاتمہ شہید رہبر انقلاب کا اہم ترین ہدف: ایرانی عدلیہ کے سربراہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۴ایران کی عدلیہ کی سربراہ حجتالاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژهای نے آج پیر کو شہید رہبر انقلاب کے جلوس جنازہ میں، کہا کہ ہمارے امام شہید کے پیش نظر یہ اعلیٰ ترین ہدف تھا کہ استکبار اور بد عنوانی کی جڑیں ختم ہوجائيں۔
-
استقامت اور انتقام ایرانی عوام کا واضح مطالبہ: محمد باقر ذوالقدر
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۹ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے استقامت اور انتقام کو ایرانی عوام کا مطالبہ قرار دیا ہے۔
-
شہید رہبر انقلاب کی تشییع جنازہ کا آغاز
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۹رہبر شہید آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی تہران میں تشییع جنازہ کا آغاز ہو گیا ہے ۔
-
ہم اپنے رہبر کے قاتلوں کو سزا دیئے بغیر نہیں چھوڑیں گے: ایرانی فوج کے سربراہ کی سخت وارننگ
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے سخت ورننگ دی ہے کہ ہم اپنے رہبر کے قاتلوں کو سزا دیے بغیر نہیں چھوڑیں گے۔
-
انداز جہاں: رہبر انقلاب کی تشییع جنازہ ، بین الاقوامی پیغام
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/05
-
رہبرِ شہید کی تاریخی نمازِ میت کی سحر ٹی وی اردو کی خصوصی کوریج۔
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۵روح پرور مناظر، عقیدت سے لبریز لمحات اور لاکھوں سوگواروں کی بھرپور شرکت...
-
شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۲آج تہران میں شہید رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں لاکھوں سوگوار شریک ہوئے۔
-
خصوصی پروگرام - وقت قیام 6
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔
-
شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ: تہران میٹرو کا نیا ریکارڈ، 70 لاکھ سے زیادہ افراد نے سفر کیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات کے موقع پر تہران کے میٹرو نیٹ ورک پر بہت رش دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں کچھ گھنٹے کے دوران 70 لاکھ سے زیادہ مسافروں نے سفر کیا۔