-
حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کی رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ نےرہبر انقلاب اسلامی کے نام خط میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا میں انصاف اور آزادی کی بالادستی میں نہایت اہم کردار اداکیا ہے۔۔
-
فلسطین برائے فروخت نہیں، اسماعیل ہنیہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲حماس کے سربراہ ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ نے سینچری اور بحرین کانفرنس دونوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے فلسطین برائے فروخت نہیں۔
-
منامہ میں سینچری ڈیل مردہ اور سعودی غداری نمایاں: حماس
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷فلسطین کی عوامی تحریک حماس نے بحرین میں سینچری ڈیل کے حوالے سے سعودی اور عرب حکمرانوں کے کردار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
بحرین کانفرنس کی مخالفت
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین کانفرنس اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی کوشش
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے بحرین کانفرنس کی مذمت کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت کے ساتھ بعض عرب ملکوں کے تعلقات کی برقراری کا ایک اقدام قراردیا ہے۔
-
سینچری ڈیل بیت المقدس کو فلسطینیوں سے جدا نہیں کرسکتی
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ امریکا کا سینچری ڈیل منصوبہ بیت المقدس یا مسجد الاقصی کو فلسطینیوں سے جدا نہیں کرسکتا۔
-
سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ کی تشکیل کا اعلان
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶فلسطینی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔
-
واپسی مارچ جاری رکهنے پر زور
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی ریڈ لائین ہے، فلسطینی گروہوں کا انتباه
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
استقامت جاری رکهیں گے اور سینچری ڈیل قبول نہیں کریں گے، حماس
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ