Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱ Asia/Tehran
  • پاکستان: خیبر پختونخوا میں ووٹنگ

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ سے سینٹ کی گیارہ نشستوں کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔

سحرنیوز/پاکستان: پاکستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ سے سینیٹ گی گیارہ نشستوں کے لئے گیارہ امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ بیلٹ باکس میں بند ہوگیا۔ 

اس رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی گيارہ نشستوں کے لئے ہونے والے الیکشن کے لئے کے پی اسمبلی کے جرگہ ہال کو الیکشن روم بنادیا گیا تھا اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

کے پی صوبائی اسمبلی کے ایک سو پینتالیس اراکین ووٹ دینے کے اہل تھے۔ 



 

ٹیگس