-
سینچری ڈیل منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے، حماس کا اعلان
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے اکتیسویں یوم تاسیس کے موقع پر فلسطینی عوام نے تحریک مزاحمت جاری رکھنے اور سینچری ڈیل نامی ناپاک امریکی منصوبے کو ناکام بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
جنرل اسمبلی میں قرارداد کا مسترد ہونا امریکا کے منہ پر زور دار طمانچہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷فلسطینی گروہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے خلاف امریکی قرارداد مسترد کر دیئے جانے کو امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کے منہ پر زور دار طمانچے سے تعبیر کیا ہے۔
-
فلسطین تمام مسلمانوں کا مسئلہ، اسماعیل ہنیہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تہران میں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی امنگ کسی بھی ایک قوم یا گروہ سے مربوط نہیں ہے بلکہ یہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے۔
-
سنچری ڈیل منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک واپسی مارچ جاری رہے گا۔
-
قومی اتحاد پر حماس کی تاکید
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک حماس نے کہا ہے کہ اس کے پاس فلسطین کے قومی اتحاد کے لئے ایک واضح اور شفاف منصوبہ ہے جو اس نے سبھی گروہوں کو پیش کر دیا ہے- دوسری جانب صیہونی فوج نے غرب اردن میں ایک بار پھر فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کر دی۔
-
ایران نے فلسطینی کاز کی بڑی خدمت کی ہے، اسماعیل ہنیہ
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایران کی جانب سے فلسطینی کاز کی بھرپور حمایت کی قدر دانی کی ہے۔
-
اسرائیل کے مقابلے میں فلسطینی میڈیا کے کردار کی تعریف
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۲حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مقابلے میں فلسطینی ذرائع ابلاغ کے کردار کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کا قتل عام بند کرانے کا مطالبہ
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
انتفاضہ فلسطین کی سرکوبی بند کی جائے، تحریک حماس کا مطالبہ
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے فلسطین کی خود مختار انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غرب اردن میں فلسطینی عوام کی انتفاضہ کی سرکوبی بند کرے۔
-
پرامن فلسطینیوں پر گولیاں چلانے والے دہشت گرد ہیں، حماس
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ واپسی مارچ کے شہدا نے اپنے خون سے مسئلہ فلسطین کو دوبارہ زندہ کردیا ہے۔