SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

  • امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

    امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

    Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرڈاکٹر قالیباف نے جددید ترین ڈرون آبدوز پکڑنے کے سپاہ پاسداران کے کارنامے پر اپنے ردعمل میں امریکہ کے جدید آبدوز پروگرام کو ناک آؤٹ قرار دیا ہے۔

  • اگر ہمارے اثاثوں پر حملہ کروگے تو ہم بھی تمھارے اثاثوں کو نشانہ بنائيں گے: امریکہ کو ایران کی سخت وارننگ

    اگر ہمارے اثاثوں پر حملہ کروگے تو ہم بھی تمھارے اثاثوں کو نشانہ بنائيں گے: امریکہ کو ایران کی سخت وارننگ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۶

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے امریکی وزیرجنگ کو خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے اثاثوں پر حملہ کروگے تو ہم بھی تمھارے اثاثوں کو نشانہ بنائيں گے۔

  • وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل

    وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل

    Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف نے امریکہ کے وہم زدہ وزیر خزانہ کے دعوے پر دلچسپ طنزیہ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ 

  • امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں سخت ترین جواب ملے گا: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں سخت ترین جواب ملے گا: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں بلا تاخیر سخت ترین اور المناک ترین جواب ملے گا۔

  • سامراجی طاقتوں کے مقابل ایران اور استقامتی محاذ کا جوہر ایک ہے: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    سامراجی طاقتوں کے مقابل ایران اور استقامتی محاذ کا جوہر ایک ہے: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹

    ایرانی پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے حماس کے سیاسی دفتر کے سینیئر رکن باسم نعیم کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ مزاحمت کا جوہر سامراجی طاقتوں اور حق و باطل کے سامنے استقامت میں دیکھا گیا۔

  • امریکہ کے سارے اقدامات شیطانی، وہ خود بڑا شیطان: ایرانی اسپیکر

    امریکہ کے سارے اقدامات شیطانی، وہ خود بڑا شیطان: ایرانی اسپیکر

    Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے سیریک میں شادی کی تقریب پر امریکی حملے کے بارے میں لکھا ہے کہ اگر کوئی طاقت شیطان کی طرح عمل کرے، شیطان کی طرح اپنے اہداف کا انتخاب کرے اور شیطان کی طرح انسانوں کا قتلِ عام کرے تو وہ خود شیطان ہے۔

  • خود امریکی بھی جانتے ہیں کہ کوئی ان کی ڈینگ پر یقین نہیں کرتا: اسپیکر قالیباف

    خود امریکی بھی جانتے ہیں کہ کوئی ان کی ڈینگ پر یقین نہیں کرتا: اسپیکر قالیباف

    Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ امریکیوں کی بڑی بڑی ڈینگوں پر کوئی یقین نہیں کرتا۔

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

    ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

    Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے ٹرمپ کے انتخابی سلوگن کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے۔

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۰

    ڈاکٹر قالیباف کی سربراہی میں ایرانی پارلیمانی وفد 3 روزہ دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گیا ہے۔

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

    امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

    Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۱

    ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی مشترکہ جدوجہد پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔

Show More
خاص خبریں
  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

    بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

    ۵ minutes ago
  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

  • ترجمان وزارت خارجہ: امریکی وزیر خارجہ جھوٹ اور حقیقت کو بدل نہيں سکتے

  • Video |

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS