-
ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: ایران مذاکرات میں سنجیدہ تھا لیکن صیہونی جارحیت نے مذاکرات کی میز الٹ دی
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر نے جنیوا کانفرنس میں کہا کہ ایران مذاکرات میں سنجیدہ ہے لیکن صیہونی جارحیت نے مذاکرات کی میز کو الٹ دیا۔
-
غزہ میں وحشتناک ترین نسل کشی، جرمن نازیوں کی یاد تازہ ہو گئی؛ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے اقدامات نے نازیوں کے جرائم کی یاد تازہ کردی اور اسرائیلی حکومت کے مقابلے میں تاخیر اکیسویں صدی کے نازیوں کے جرائم میں مشارکت کے مترادف ہے۔
-
ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: صہیونی دشمن اقتصادی جنگ اور نفسیاتی حربوں کے ذریعے ایرانی قوم سے انتقام لینا چاہتا ہے
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۲گذشتہ 40 دن میں ایرانی قوم کے اتحاد کا ذکر کرتے ہوئے جو صیہونی دشمن کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے، ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ نے تاکید کی کہ اب دشمن اقتصادی جنگ اور نفسیاتی حربوں کے ذریعے ایران کے طاقتور اور مظلوم عوام سے انتقام لینا چاہتا ہے۔
-
ہماری مسلح افواج نے غاصب صیہونی حکومت کو لوہے کے چنے چبوادیئے؛ ایران کے اسپیکر
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۹ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کے صیہونی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے اس کے دفاعی نظام کو شکست سے دوچار کر دیا۔
-
بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو منہ توڑ جواب ملا؛ ایران کے اسپیکر
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد قالیباف نے کہا ہے کہ ہمارے ملک پر امریکا اور صیہونی حکومت نے بالواسطہ مذاکرات کے دوران حملہ کیا۔
-
اسپیکر: سیکورٹی یقینی بنانے تک عالمی جوہری ایجنسی سے تعاون معطل
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جوہری تنصیبات کی سیکورٹی یقینی بنانے تک عالمی جوہری ایجنسی سے تعاون معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اسرائیل کو صہیونی وحشیوں کے لئے جہنم بنادے گا: اسپیکر قالیفاف
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کو صہیونی وحشیوں کے لئے جہنم بنادے گا۔
-
ٹرمپ اگر سمجھوتہ چاہتے ہيں تو اپنا رویہ تبدیل کریں؛ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے امریکی صدر کو نصحیت کی ہے کہ اگر ایران کے ساتھ سمجھوتہ چاہتے ہیں تو صیہونی وزیر اعظم کے ناکام آئیڈیازسے پرہیز کریں۔
-
ایران و ہندوستان ، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں کے اجلاس کے موقع پر ہندوستان کے پارلیمانی اسپیکر سے ملاقات میں ایران اور ہندوستان کے درمیان پارلیمانی تعلقات کی توسیع اور دو طرفہ اقتصادی تعاون کی تقویت پر زور دیا۔
-
اسپیکر قالیباف کاراکاس کے دورے پر، وینزویلا کے صدر سے ملاقات
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے اپنے دورہ کاراکاس کے موقع پر وینزویلا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔