-
ایرانی وزارت دفاع کی جدید مصنوعات کی نمائش
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کی ایٹمی تنصیبات کے فوٹیج تک رسائی کا حق ختم
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کو اب ایٹمی تنصیبات کے فوٹیج تک رسائی کا حق حاصل نہیں۔
-
صیہونیت کا کمزور درخت جلد اکھڑنے والا ہے، دشمن کو اپنی کمزوریوں کا اعتراف ہے: ایرانی وزیر دفاع
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین کی تیار کردہ دفاعی اور صنعتی مصنوعات کی نمائش آج سے شروع ہوگئی ہے۔
-
فلسطین کے مسلے پر پاکستان اور ایران کے درمیان صلاح و مشورہ
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی سسربراہوں نے بذریعہ ٹیلی فون مسلہ فلسطین پر بات چيت کی ہے۔
-
فلسطینیوں کے سامنے واحد راہ ، استقامت و جہاد ، صرف ایران دے رہا ہے ان کا ساتھ ، عرب ملکوں کی زبان پر کیوں لگا ہے تالا ؟ صدر روحانی
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ قتل عام کرنے والے قاتل صیہونیوں کا کسی بھی دین سے کوئی تعلق نہیں ہے-
-
سبهی پابندیوں کے خاتمے پر زور
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران پابندیوں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے، اسپیکر قالیباف
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ تہران تمام پابندیوں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے۔
-
بیرونی افواج کی موجودگی علاقے کی سلامتی کے لیے خطرناک ہے ؛ ایران کی پارلیمنٹ کے سربراہ کا بیان
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے بیرونی افواج کی موجودگی کو خطے کی سلامتی کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے ایک ساتھ خاتمے پر پارلیمنٹ کی تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے ایک بیان جاری کرکے امریکی پابندیوں کی منسوخی کے لئے پارلیمنٹ کے اسٹریٹیجک ایکشن قانون کے نفاذ اورسبھی پابندیوں کو ایک ساتھ ختم کئے جانے کے تعلق سے اسلامی جمہوریہ ایران کی شرط پر تاکید کی ہے -
-
ایرانی عوام کے خلاف امریکا کی یکطرفہ و ظالمانہ پابندیاں اقتصادی دہشت گردی کا واضح نمونہ ہیں؛ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر کا بیان
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو تباہ کن عالمی خطرہ قرار دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ بعض ممالک خارجہ پالیسی کے مقاصد کو آگے بڑھانے کے لئے دہشت گردی کا سہارا لے رہے ہیں۔