-
صحافیوں کو ٹارگٹ کرنا مذموم کوشش
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسپورٹس کلب میں خودکش حملوں کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان و افغانستان بھائی چارے اور دوستی کےرشتوں سے منسلک
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۹افغان صدر اشرف غنی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے عمران خان کیلئے نیک تمناوٴں اور خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
-
داعش نے عبدالرشید دوستم پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۶نائب افغان صدر عبدالرشید دوستم پر کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ ہوا جس میں 11 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں محفوظ رہے۔
-
فائربندی کے دوران افغان سیکورٹی فورس کو چوکس رہنے کی ہدایات
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶افغانستان میں طالبان اور حکومت کے مابین فائر بندی کے آغاز کے ساتھ ہی افغان صدر محمد اشرف غنی نے سیکورٹی فورس کو مکمل طور پر چوکس رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔۔
-
ایران افغانستان تعلقات کے فروغ پر تاکید
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
افغان پولیس پر حملہ داعش کی شکست کی وجہ سے ہوا، اشرف غنی
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے دارالحکومت کابل میں افغان پولیس اہلکاروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ افغان سیکورٹی اہلکاروں کے مقابلے میں مسلسل شکست سے بوکھلا کر دہشت گردانہ حملے کر رہا ہے۔
-
افغان بار کونسل کی صدر اشرف غنی پر نکتہ چینی
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷افغانستان کی بار کونسل نے صدر اشرف غنی کے احکامات کو غیر قانونی اور ملکی آئین سے انحراف قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردی دنیا کے لئے خطرہ
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۴افغان صدر کا کہناہے کہ دہشت گردی کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے والے ممالک نہ صرف علاقائی استحکام بلکہ خود اپنے ملک کی سیکیورٹی کو بھی خطرے میں ڈالیں گے۔
-
افغانستان کے صدر کی ہندوستان کی وزیر خارجہ سے ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات کی۔
-
افغان صدر کا دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کو انتباہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اس ملک کے شمالی صوبے سرپل کے علاقے میرزا اولنگ کے باشندوں کے قتل عام کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی فوج اور سیکورٹی فورس اس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کا انتقام لے کر رہے گی-