-
اشرف غنی نے عام لام بندی کی اپیل کی، طالبان:اشرف غنی حکومت کا وقت ختم ہوا
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس کے دوران افغانستان کے صدر اشرف غنی کی جانب سے طالبان کے مقابلے کے لیے عام لام بندی اپیل پر سرکاری اور غیر سرکاری عہدیداروں اور طالبان کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
امن مذاکرات نے ایک جارح گروہ کو قانونی حیثیت دے دی: اشرف غنی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے امریکی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے قومی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں کہا ہے کہ افغان عوام پر امن منصوبہ مسلط کیا گیا تھا اور ایک جارح گروہ کو قانونی حیثیت دینے کے سوا اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
-
افغان صدر کی امریکہ سے امیدیں برقرار!
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸افغانستان میں طالبان گروہ کی حالیہ پیش قدمی کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے امریکی صدر جوبائیڈں سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔
-
طالبان کا یو ٹرن
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰طالبان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کیلئے افغان صدر اشرف غنی کی برطرفی کی شرط عائد نہیں کی گئی ۔
-
طالبان نے جن علاقوں پر قبضہ کیا ان کو واپس لیں گے:افغان صدر اشرف غنی
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ افغان طالبان امن نہیں چاہتے ۔
-
سیکورٹی بحران کے دوران افغان صدر کا دورہ ننگرہار
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲افغانستان کے صدر نے فوج اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کے بیچ آج صبح صوبہ ننگرہار کا دورہ کیا -
-
افغانستان؛ موجودہ خانہ جنگی میں ہلاک ہونے والے پچاس فیصد عام شہری عورتیں اور بچے ہیں : عالمی ریڈکراس
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵عالمی ریڈکراس نے افغانستان کو غیرملکی فوجیوں کے لئے دنیا کا غیر محفوظ ترین ملک قرار دے دیا ہے۔
-
افغان صدر کا ننگرہار کا دوره جنگ میں تبدلیلی کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان، ایوان صدر میں نماز عید کے دوران راکٹ حملہ۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵افغان میڈیا کے مطابق راکٹ ایوان صدر کے قریب داغے گئے، حملے کے وقت ایوان صدر میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی جا رہی تھی جس میں صدر اشرف غنی سمیت متعدد اعلیٰ حکام شریک تھے۔ راکٹ حملے کے باوجود نماز عید کو جاری رکھا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کے قریب کم از کم 2 راکٹ داغے گئے۔ دھماکے اتنے شدید تھے کہ نماز پڑھ رہے بعض افراد پر خوف و ہراس طاری ہوگیا۔
-
افغانستان، نمازِ عید کے دوران راکٹ حملے
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱کابل میں عیدالاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے وقت ایوان صدر کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا۔